Bharat Express DD Free Dish

Indian Railway

ہندوستانی ریلوے یکم جولائی 2025 سے آئی آر سی ٹی سی ویب سائٹ اور موبائل ایپ پر صرف تصدیق شدہ صارفین کو تتکال ٹکٹ بک کرنے کی اجازت دے گا۔مزید برآں، جولائی 2025 کے آخر سے تتکال بکنگ کے لیے او ٹی پی پر مبنی تصدیق کی جائے گی۔

مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے بدھ کے روز سنگین لاپرواہی کے ایک معاملے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے چار ریلوے اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ریلوے کی وزارت کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جن کی کل لاگت6,405 کروڑ روپے ہے۔

دیوپرایاگ-جناسو سرنگ کی تکمیل ہندوستان کی بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ ریلوے وزیر اشونی ویشنو اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے 16 اپریل 2025 کو اس سرنگ کے بریک تھرو تقریب میں شرکت کی، جس نے اس منصوبے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

کانگریس نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ میں کہا ہے کہ انڈین ریلوے کی ٹکٹ پر’آپریشن سندور‘ اوروزیراعظم نریندرمودی کی تصویر چھاپی جارہی ہے۔ یہ ایک حساس مسئلے پرسیاست ہے۔ مودی حکومت اپنی تشہیرکے لئے ایسے مواقع کا مسلسل استعمال کررہی ہے۔

ریل بنانے کے لیے ایک لڑکے نے ایسا کیا کیا جسے دیکھ کر آپ حیران اور سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ کیا آج کے دور میں صرف ریل ہی سب کچھ ہے؟

تقریب کی تیاری میں حکام نے افتتاحی تقریب کی احتیاط سے مشق کی، جس میں ٹرین اور جہاز کے گزرنے کے درست وقت بھی شامل تھے۔

یہ واقعہ منگل کی صبح تقریباً 3:30 بجے پیش آیا۔ حادثے کے بعد مال ٹرین کا آپریشن متاثر ہوا ہے اور لائن بند کر دی گئی ہے۔ اسے ٹھیک کرنے میں 2 سے 3 دن لگ سکتے ہیں۔فی الحال ریلوے لائن پر آپریشن روک دیا گیا ہے۔ محکمہ ریلوے حادثے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

ریلوے ملازمین کو نئے یونیفارم اور شناختی کارڈ جاری کیے جائیں گے تاکہ صرف مجاز افراد ہی اسٹیشنوں میں داخل ہو سکیں۔ بڑے اسٹیشنوں پر اسٹیشن ڈائریکٹرز تعینات کئے جائیں گے جنہیں مالی اختیارات دیئے جائیں گے تاکہ وہ فوری فیصلے کر سکیں۔

قیمتوں کا مقابلہ ہونا چاہیے؛ ریل مال برداری کے چارجز کو سڑک کے مقابلے میں مستقل طور پر کم خرچ رکھنا ہوگا۔ ٹرمینل کی بہتری، صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے، اور صارف دوست پالیسیوں پر مسلسل سرمایہ کاری سے بھارتی ریلوے قومی لاجسٹکس میں مزید حصہ ڈال سکے گا۔