Train Accident in Ajmer: اجمیر میں بڑا حادثہ، سابرمتی-آگرہ سپر فاسٹ کی مال ٹرین سے ٹکر، چار بوگیاں پٹری سے اتریں
حکام کے مطابق مال گاڑی سے ٹکرانے کے باعث انجن سمیت جنرل کوچ کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا۔ اس واقعے میں کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے۔
Derailed Goods Train: دہلی کے سرائے روہیلا ریلوے اسٹیشن پر پٹری سے اتری مال گاڑی
حادثے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ یہ واقعہ صبح 11.52 پر پیش آیا۔ ریلوے کی ٹیمیں پٹری سے اترنے والی مال گاڑی کی بوگیوں کو سیدھا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ٹریک کی مرمت بھی کی جارہی ہے۔
Firing incident in Raipur Train: سارناتھ ایکسپریس میں چلی گولیاں، RPF جوان ہلاک، مسافر زخمی
یہ واقعہ صبح چھ بجے رائے پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ فی الحال کانسٹیبل کا نام دنیش چند بتایا جا رہا ہے۔ ٹرین میں سوار ایک مسافر محمد دانش کو بھی گولی لگی۔
Indian Railway: دھند کا دوہرا حملہ! 53 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار، تاخیر سے چل رہی ہیں کتنی ٹرینیں، یہاں دیکھیں فہرست
دھند کے باعث 120 کے قریب ملکی اور بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئی ہیں اور مجموعی طور پر 53 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ دارالحکومت میں حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے کئی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں اور کئی کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
Dense fog in Delhi: سال کے پہلے دن دہلی-این سی آر کو دھند اور آلودگی نے کیا متاثر، تاخیر کا شکار ہوئیں 21 ٹرینیں
دہلی-این سی آر میں گھنی دھند کی چادر چھائی ہوئی ہے۔ ایسی حالت میں حد نگاہ بہت کم ہو گئی ہے۔ اس کی وجہ سے دہلی آنے والی 21 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ یہ لگاتار چھٹا دن ہے جب دہلی آنے والی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔
Trains and Flights delay due to fog: دھند کے باعث ریل اور فضائی سفر کی رفتار سست، 80 سے زائد پروازیں اور 30 سے زائد ٹرینیں ہوئیں تاخیر کا شکار
گزشتہ تین دنوں سے شمالی ہندوستان میں جس طرح سے دھند چھائی ہوئی ہے اس کی وجہ سے نہ صرف پروازیں منسوخ ہو رہی ہیں بلکہ تاخیر کا شکار بھی ہو رہی ہیں۔ بدھ کو 100 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں اور جمعرات 25 دسمبر کو 58 پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔
New Delhi Darbhanga Train Fire: نئی دہلی-دربھنگہ کلون اسپیشل ٹرین کے تین ڈبوں میں لگی خوفناک آگ
ایک بار پھر ٹرین حادثے کی خبر آئی ہے اور یہ حادثہ یوپی کے بھوپت ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے جہاں ٹرین کے ڈبوں سے آگ کی لپٹیں اٹھنے لگیں ۔نارتھ سنٹرل ریلوے کے سی پی آر او نے بتایا کہ جب ٹرین نمبر 02570 دربھنگہ کلون اسپیشل اتر پردیش کے سرائے بھوپت ریلوے اسٹیشن سے گزر رہی تھی۔
Indian Railway News: چھٹھ تہوار سے قبل ریلوے نے لیا بڑا فیصلہ! پلیٹ فارم ٹکٹوں کی فروخت پر لگائی پابندی
ریلوے نے یہ فیصلہ تہوار کے موسم میں صرف سفر کرنے والے لوگوں کو ریلوے اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے لیے کیا ہے۔ ریلوے نے تہواروں کے پیش نظر 300 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن یہ ٹرینیں بھی ناکافی ثابت ہو رہی ہیں۔
Andhra Pradesh Train Accident: آندھرا پردیش کے وجیا نگرم میں 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم، 6 کی موت، ریسکیو آپریشن جاری
مسافروں کو لے جانے والی ٹرین آج رات یہاں حادثہ کا شکار ہوگئی۔ ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس سے مسافروں میں چیخ و پکار مچ گئی۔ جائے حادثہ کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔
Man opens fire inside Sealdah-Rajdhani Express: سیالدہ راجدھانی ایکسپریس میں شخص نے ریوالور سے کردی فائرنگ، جانیں پھرکیا ہوا؟
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ شخص فوج کا سابق فوجی ہے اورسکھ رجمنٹ کا سپاہی رہ چکا ہے۔