Train Cancelled: دھند کے باعث 318 ٹرینیں منسوخ، 24 روٹس تبدیل، جانیں تفصیلات
بھارتی ریلوے کی ویب سائٹ کے مطابق آج 284 ٹرینیں مکمل طور پر منسوخ کر دی گئی ہیں۔ 34 ٹرینیں بھی جزوی طور پر منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ہندوستانی ریلوے نے آج اپنی 19 ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کیا ہے۔
چنئی نوجیون ایکسپریس کی پینٹری کار میں لگی آگ
نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): جمعہ کی علی الصبح آندھرا پردیش میں گڈور ریلوے جنکشن کے قریب احمد آباد-چنئی نوجیون ایکسپریس کی پینٹری کار میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والا ہیٹر بند نہیں تھا جس …
Continue reading "چنئی نوجیون ایکسپریس کی پینٹری کار میں لگی آگ"
ٹرین سے مسلسل کٹ کر جانوروں کی موت کے واقعات کو روکنے کے لیے ریلوے کرے گا ایک نیا تجربہ
نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): ٹرین سے مسلسل کٹے جانے والے جانوروں کی موت کے معاملے میں بھارتی محکمہ ریلوے نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اب ہندوستانی ریلوے ٹرین کی پٹریوں کے گرد باڑ لگانے کا تجربہ کرنے جا رہی ہے۔ یہ باڑ ان جگہوں پر لگائی جائے گی جہاں جانوروں کے کٹنے کے …





