Jayant Chaudhary meets PM Modi: وزیراعظم نریندر مودی سے اہل خانہ کے ساتھ ملے جینت چودھری، اتحاد کا دیا پیغام
مرکزی وزیر اور راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) کے صدر جینت چودھری نے جمعہ کو وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جینت چودھری اپنی اہلیہ اور دونوں بیٹیوں کے ساتھ وزیراعظم سے ملنے پہنچے۔ انہوں نے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں اس ملاقات کو لے کر مختلف باتیں ہونے لگیں۔
Prime Minister Modi Meeting: کارکردگی کی بنیاد پر ہوگا فیصلہ؟ پی ایم مودی لیں گے وزرا کی کلاس، ان وزارتوں پر رہے گی نظر
پیر کی شام وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والی جائزہ میٹنگ پر سب کی نظر، مختلف وزارتوں کی کارکردگی پر تفصیلی بحث کے بعد وزرا کی ذمہ داری طے ہونے یا مستقبل میں کابینہ میں ردوبدل کے اشارے ملنے کا امکان
Punjab SIR: ووٹر لسٹ سے راگھو چڈھا کا نام کٹا، درج ہے’مستقل طور پر منتقل ‘
پنجاب میں جاری SIR کے تحت راگھو چڈھا کا نام ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں شامل نہیں ہے۔ انہیں ASDD فہرست میں ’Permanently Shifted‘ یعنی ’مستقل طور پر منتقل‘ بتایا گیا ہے۔ جانیں پورا معاملہ۔
FIR Against Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آر پر کانگریس ناراض، اتراکھنڈ سے دہلی تک احتجاج، بی جے پی بھی حملہ آور
کانگریس کا سوال ہے کہ جن لوگوں نے ’شدھی کرن‘ کیا، ان کے خلاف ایف آئی آر کیوں درج نہیں کی گئی؟ اس معاملے کو لے کر کانگریس نے ریاست سے لے کر قومی دارالحکومت دہلی تک احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ راہل گاندھی کے خلاف درج شکایت واپس لینے کے مطالبے کو لے کر 200 سے زائد کانگریسی کارکنان نے دہرادون میں پولیس ہیڈکوارٹر تک مارچ کیا اور اتراکھنڈ کے پولیس ڈائریکٹر جنرل دیپم سیٹھ کو میمورنڈم بھی پیش کیا۔
Major reshuffle in PM cabinet: وزیراعظم مودی کی کابینہ میں جلد ہوسکتی ہے بڑی ردوبدل، 12 خالی عہدوں پر نئے چہروں کو مل سکتا ہے موقع
بی جے پی کی نئی قومی ٹیم کی تشکیل کے بعد مرکزی وزارتی کونسل میں ممکنہ تبدیلیوں کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں۔ نوجوانوں، خواتین اور اتحادی جماعتوں کو نمائندگی دینے پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔ مودی حکومت کی تیسری مدت میں اتحادی جماعتوں کا کردار پہلے کے مقابلے میں زیادہ اہم ہے۔ اس لیے وزارتی کونسل میں کسی بھی ردوبدل کے دوران این ڈی اے کی اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیاسی توازن قائم رکھنا بھی ضروری ہوگا۔
Amit Shah attack on Congress: ’’خوشامد کی سیاست اب مزید نہیں چلے گی‘‘ وندے ماترم کی مکمل پیشکش کی مخالفت پر امت شاہ نے کانگریس کو بنایا نشانہ
امت شاہ نے کہا کہ یہ فیصلہ محض علامتی نہیں ہے بلکہ ایک ایسی تاریخی غلطی کو دہرانا ہے جس نے ملک کی تقسیم میں کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے کہا ’’کل کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک حیران کن اور ملک مخالف فیصلہ کیا۔ 1937 کی اپنی قرارداد کے تحت انہوں نے عظیم قومی گیت وندے ماترم کے صرف دو بند گانے کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘
Sukhbir Badal’s Attack: وزیر اعظم مودی نے حملے کے بعد سکھبیر بادل کی خیریت دریافت کی، ہرسمرت کور سے فون پر کی بات
وزیر اعظم نریندر مودی نے پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور شرومنی اکالی دل کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل پر مہاراشٹر کے ناندیڑ میں ہونے والے حملے کے بارے میں معلومات حاصل کی ہیں۔
Gaurav Gogoi targets Amit Shah: گورو گوگوئی نے امت شاہ کو بنایا نشانہ، پارلیمنٹ سے غیرحاضری پر ’کمبھ کرن جیسی نیند‘ کا طعنہ، کہا-’’اجلاس ختم ہونے سے دو دن قبل جاگنے کا کیا فائدہ؟‘‘
گوگوئی نے الزام لگایا کہ حکومت نے وزیر داخلہ کو اپوزیشن کے مطالبات کا جواب دینے دینے کے بجائے بار بار مزید بحث کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے بیان دینے سے گریز کیا اور بار بار مزید بحث کا مطالبہ کیا، جو ایوان سے دور رہنے اور اپنی ذمہ داریوں سے بچنے کا محض ایک بہانہ تھا۔
Rahul Gandhi Moves SC: الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
راہل گاندھی نے ہائی کورٹ کی اس ہدایت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اس عمل پر سوال اٹھایا ہے، جو ششر کی شکایت کی بنیاد پر شروع کیا گیا تھا۔ شکایت میں الزام لگایا گیا تھا کہ راہل گاندھی کے پاس ان کی معلوم آمدنی کے ذرائع سے زیادہ اثاثے ہیں۔
Amit Shah West Bengal Visit: بی جے پی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر وزیر داخلہ امت شاہ کے مغربی بنگال دورے کا امکان تیز
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اس ماہ کے آخر میں مغربی بنگال کا دورہ کر سکتے ہیں۔ یہ دورہ ریاست میں بی جے پی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے کے موقع پر ہونے کا امکان ہے۔





