Tomato Prices: حکومت ٹماٹر 65 روپے فی کلو فروخت کرے گی، آسمان چھوتی قیمتوں سے ملے گی ریلیف
تاجروں اور کسانوں کا کہنا ہے کہ آندھرا پردیش، گجرات، مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ میں بھی ٹماٹر کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔ پچھلے سال پیداوار زیادہ تھی۔ کئی علاقوں میں ٹماٹر کی فصل بیماریوں سے متاثر ہوئی ہے۔
All is not well with the Indian political system: ہمارے سیاسی نظام میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے،بہت دباو میں کام کررہا ہے:نائب صدر
دھنکھر نے چیئرمین یا اسپیکر کو ”دونوں طرف سے پنچنگ بیگ“ بنانے کے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اسے نامناسب قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب ہم کرسی سنبھالتے ہیں تو ہمیں انصاف پسند ہونا پڑتا ہے، ہمیں منصفانہ ہونا پڑتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: یہ بھارت ہے، کوئی افغانستان، پاکستان تھوڑے ہے، کہ کوئی یہاں برقعہ پہنے گا، چھٹے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل سی ایم یوگی کے بیان پر سیاسی ہنگامہ
سی ایم یوگی نے کہا، پرسنل لاء کا مطلب ہے طالبان کا راج۔ بیٹیاں اسکول نہیں جا سکیں گی۔ خواتین بازار نہیں جا سکیں گی۔ انہیں برقعہ پہننا پڑے گا۔ یہ بھارت ہے، افغانستان، پاکستان تھوڑے ہے، کہ یہاں کوئی برقعہ پہنے گا، لیکن کانگریس کا منشور ہے کہ ہم پرسنل لاز نافذ کریں گے۔
BJP Parliamentary Board will elect party president: اب بی جے پی میں پارلیمانی بورڈ سپریم ہے، پارٹی صدر کا کرے گاانتخاب، تجویز منظور
تجویز کو منظور کرنے کے بعدبی جے پی صدر جے پی نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی ہے۔
Mandal vs Kamandal Politics: پھر گرمائی منڈل بمقابلہ کمنڈل کی سیاست
ذات پات کی مردم شماری کی بنیاد پر تیار کی گئی رپورٹ کے مطابق تعداد کے لحاظ سے بہار کا سب سے بڑا ذات گروپ انتہائی پسماندہ طبقہ ہے، جن کی تعداد 36.01 فیصد ہے۔ اس کے بعد پسماندہ طبقہ ہے جس کی تعداد کل آبادی کا 27.12 فیصد ہے۔ درج فہرست ذاتوں یعنی ایس سی زمرہ کی تعداد 19.65 فیصد، درج فہرست قبائل یعنی ایس ٹی کی تعداد 1.68 فیصد اور عام زمرہ کی حصہ داری 15.52 فیصد ہے۔
Nitish Kumar meets Kejriwal:مشن 2024 کو لیکر بہار کے سی ایم نتیش کمار سرگرم،سی ایم کجریوال سے کی ملاقات
ہم پوری طرح سے دہلی کی کجریوال سرکار کے ساتھ ہیں ۔ اپوزیشن کی اکثریت اتحاد چاہتی ہے۔وزیراعلیٰ نتیش کمار
Muslim Manifesto: مسلم انتخابی منشور، زخم پر مرہم اور مستقبل کا سفر
مسلمانوں کے درمیان تبادلہ خیال کا سب سے اہم موضوع یہ ہوگا کہ ان پر ظلم کیا جا رہا ہے۔ 'ہمارا کاروبار خطرے میں ہے، ہمارے خلاف بھید بھاؤ ہو رہا ہے، ہمارا مستقبل تاریک ہے... ہمارا اسلام خطرے میں ہے۔'
سیاست سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں پر سونیا گاندھی نے لگایا بریک، کہی یہ بڑی بات
رائے پور میں پارٹی کے 85ویں کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا تھا کہ اس بات کی خوشی ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کے ساتھ ان کی اننگ کا خاتمہ ہوسکا۔
Kalpnath Rai: امیدوں کے ناتھ تھے کلپناتھ
اگر کلپناتھ رائے کا نظریہ ان کی موت کے بعد بھی شکل اختیار کر لیتا تو آج اتر پردیش ایک زراعت پر مبنی ریاست کے ساتھ ساتھ صنعت پر مبنی ریاست ہوتی۔