Farmers Protest: کسانوں کے احتجاج کے درمیان ایکس کی بڑی کارروائی، اشتعال انگیز ٹویٹس کرنے والوں کے اکاؤنٹس منجمد، جانئے ایلون مسک نے کیا کہا؟
مرکزی حکومت کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی درخواست پر ٹوئٹر (ایکس) کے ذریعے منجمد کیے گئے ایکس اکاؤنٹس کسانوں کی تحریک جاری رہنے تک بند رہیں گے۔ ان سے متعلق احکامات 14 اور 19 فروری کو جاری کیے گئے تھے۔
Italy to allow Indian students to stay 12 months extra after education: اٹلی میں زیرتعلیم ہندوستانی طلبا کو ملی بڑی راحت،دونوں ممالک کے مابین تاریخی معاہدے پر دستخط
یہ معاہدہ عوام سے عوام کے روابط میں اضافہ کرے گا، طلباء، ہنر مند کارکنوں، کاروباری افراد اور نوجوان پیشہ ور افراد کی نقل و حرکت کو فروغ دے گا اور دونوں فریقوں کے درمیان غیر قانونی نقل مکانی سے متعلق مسائل پر تعاون کو مضبوط بنائے گا۔یہ معاہدہ موجودہ اطالوی ویزا نظام کو بند کر دے گا۔
Pakistani Bride Javeria Khanam: ہندوستان کی بہو بننے جا رہی پاکستان سے آئی جویریہ خانم کی شادی میں کیا کچھ ہوگا خاص
ہندوستانی حکومت نے پاکستانی شہری جویریہ خانم کو شادی کے لئے 45 دن کا ویزا دے دیا۔ جویریہ خانم کراچی، پاکستان کی رہنے والی ہیں۔ وہ اوران کے منگیترسمیرخان دونوں ان دنوں میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔
Pakistani Girl Reached India: پاکستان سے شادی کرنے آئی جویریہ خان کو ہندوستانی حکومت نے دیا 45 دنوں کا ویزا، یہاں جانئے لو اسٹوری
Pakistani Girl Reached India: اس سے پہلے جویریہ خان کو ہندوستان نے دو بار ویزا دینے سے منع کردیا تھا۔ سال 2018 میں جویریہ خان کی منگنی سمیر خان سے ہوئی تھی۔
PM Modi bilateral meeting with the Tanzanian President:ہندوستان اور تنزانیہ باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے ایک دوسرے کے اہم شراکت دار ہیں:پی ایم مودی
ہ ہندوستان اور تنزانیہ کے تعلقات میں آج کا دن ایک تاریخی دن ہے۔آج ہم اپنی پرانی دوستی کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے رشتے سے جوڑ رہے ہیں۔آج کی میٹنگ میں ہم نے مستقبل کی اس اسٹریٹجک شراکت داری کی بنیاد رکھنے والے کئی نئے اقدامات کی نشاندہی کی۔ہندوستان اور تنزانیہ باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے ایک دوسرے کے اہم شراکت دار ہیں۔
India retains 40th rank : گلوبل انوویشن انڈیکس 2023 میں ہندوستان کا چالیس واں رینک
ہندوستان گلوبل انوویشن انڈیکس 2023 میں 132 معیشتوں میں اپنا چالیسواں مقام برقرار رکھا ہے جو ورلڈ انٹلکچول پراپرٹی آرگنائزیشن نے جاری کیا ہے۔ ہندوستان گلوبل انوویشن انڈیکس (جی آئی آئی) میں گزشتہ کئی برس سے اوپر بڑھنے کار رجحان رکھتا ہے۔
Sugar Export Ban: چینی کی قیمتوں میں ہوسکتا ہے اضافہ،حکومت جلد چینی ایکسپورٹ پر لگاسکتی ہے پابندی
سال 2021-22 میں ریکارڈ 11 ملین ٹن چینی فروخت کرنے کے بعد، بھارت نے سال 2022-23 میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کر دی تاکہ ملک میں مقامی مارکیٹ میں چینی کی سپلائی بلا تعطل رہے اور قیمتیں مستحکم ہو سکیں۔
Indian government strides towards food security: ہندوستانی حکومت نے خوراک ورسد کی حفاظت اور کسانوں کو فائدہ پہنچانے کی جانب بڑھایا بڑا قدم
دنیا کے سب سے بڑے اناج ذخیرہ کرنے کے منصوبے کو لاگوکرنے کے علاوہ، حکومت نے کوآپریٹو0سیکٹر میں 1,100 نئی فارمر پروڈیوسرآرگنائزیشنز(ای پی اوایس) کے قیام کا بھی اعلان کیا ہے۔
Palestinian Envoy thanks Indian Govt: فلسطینی سفیر نے دو ریاستی حل کی حمایت کرنے پر ہندوستانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی اسلامی جہاد نے حال ہی میں ایک جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جو تقریباً پانچ دن کی لڑائی کے بعد ہفتے کی رات 10 بجے نافذ ہونا تھا۔
Amritpal Singh: بھارت مخالف مظاہروں کی سرپرستی کرنے والے برطانیہ کو دکھائی حیثیت، اگلا نمبر کینیڈا اور امریکہ کا!
ہندوستان واقعی بدل رہا ہے۔ ملک کے سیاستدانوں نے یورپی ممالک کے سامنے دم ہلانے کے بجائے انہیں اسی زبان میں جواب دینا شروع کر دیا ہے جو اب تک ہندوستانیوں کے لیے استعمال کی جاتی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت ہند نے ملک دشمن حملوں میں آنکھیں بند کیے بیٹھے برطانیہ کو اس کی حیثیت دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔