BCCI Seeks New Sponsor for Indian Team: بی سی سی آئی نے انڈین کرکٹ ٹیم کے مرکزی اسپانسر رائٹس کے لیے طلب کیں درخواستیں، نئے گیمنگ بل کی منظوری کے بعد ڈریم 11 سے تعلق توڑا
ڈریم 11 کا ٹیم انڈیا کے ساتھ 2023 سے 2026 کے درمیان 358 کروڑ روپے (تقریباً 44 ملین ڈالر) کا ٹائٹل اسپانسرشپ معاہدہ تھا، جسے اب باضابطہ طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔
Rajeev Shukla Interim BCCI President: ہندوستان کے انگلینڈ دورے سے پہلے روجربنی ہوئے ریٹائر، راجیوشکلا بی سی سی آئی کے عبوری صدر مقرر
روجربنی کے بی سی سی آئی کے صدرعہدے سے ریٹائرہونے کے بعد راجیوشکلا کوبورڈ کا عبوری صدربنایا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ہندوستان کے انگلینڈ دورے سے پلے آیا ہے۔
Asia Cup 2025: ایشیا کپ کے لئے بی سی سی آئی نے بدلا ضابطہ، اس دن اپنے اپنے شہروں سے دبئی روانہ ہوں گے ہندوستانی کھلاڑی
پہلے ٹیم انڈیا کے کھلاڑی ممبئی میں جمع ہوتے تھے اوراس کے بعد ایک ساتھ کسی بھی دورے پرجاتے تھے، لیکن 2025 ایشیا کپ کے لئے بی سی سی آئی نے اپنے ضابطے میں تبدیلی کی ہے۔
R Ashwin Retirement From IPL: ’آج میرا آئی پی ایل کیریئربھی ختم…‘ آراشون نے کردیا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ہندوستانی کرکٹرروی چندرن اشون نے آج آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے سبھی کو حیران کردیا۔ انہوں نے لکھا کہ آج میرا آئی پی ایل کیریئر بھی ختم ہوگیا۔
India vs Pakistan Match: پاکستان کے اسٹارگیند باز نے ہندوستان سے میچ سے متعلق کیا بڑا دعویٰ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل
ایشیا کپ 2025 میں ہندوستان اورپاکستان کے درمیان تین مقابلے کھیلے جاسکتے ہیں۔ وہیں دومیچ ہونا توکنفرم ہے۔ لیگ اسٹیج میں 14 ستمبر کو اورپھر سپر-4 مرحلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان طے ہے۔
Virat Kohli And Rohit Sharma ODI Retirement: وراٹ کوہلی اورروہت شرما کے ونڈے ریٹائرمنٹ پرراجیو شکلا نے دیا بڑا بیان
وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی ونڈے سے ریٹائر منٹ کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے ان تمام معاملات پربڑا بیان دیا ہے۔
India Squad for Asia Cup 2025: شبھمن گل بطورنائب کپتان واپس، جتیش شرما کوملا موقع، کے ایل راہل، جیسوال اورایئرکو نہیں ملا موقع
ایشیا کپ کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان ہوگیا ہے۔ کئی بڑے کھلاڑیوں کو ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے۔ وہیں شبھمن گل کو نائب کپتانی ملی ہے۔ شرے یس ایئر، یشسوی جیسوال، محمد سراج، محمد شمی اور کے ایل راہل جیسے اسٹارکھلاڑیوں کو اس ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے۔
محمد سراج نے ٹیم انڈیا کو دلائی اوول ٹسٹ میں شاندار جیت، 5 میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر
ٹیم انڈیا نے اوول ٹسٹ کی جیت کے ساتھ تاریخ بھی رقم کی۔ ہندوستان نے غیرملکی زمین پرکھیلی 5 ٹسٹ کی سیریزکے پانچویں میچ میں پہلی بارجیت حاصل کی۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا یہ کارنامہ کبھی نہیں کرسکی تھی۔
Oval Test Weather: اوول سے ٹیم انڈیا کے لئے آئی بری خبر، آخری ٹسٹ میں اب کیسے ملے گی جیت؟
ہندوستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچواں اورآخری ٹسٹ میچ اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ کا پہلا دن بارش کی وجہ سے متاثرہوا، جس کی وجہ سے زیادہ اوورنہیں کرائے جا سکے۔ اب دوسرے دن کے موسم کے بارے میں بھی ایک بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔
ڈبلیو سی ایل 2025 سے باہر ہوا ہندوستان، پاکستانی ٹیم کو ملی فائنل میں جگہ
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجینڈز 2025 سے ایک بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ انڈیا چیمپیئنز نے ٹورنا منٹ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ اسی طرح میں پاکستان اب اسٹیڈیم ٹورنا منٹ کے فائنل میں پہنچا۔ ان دونوں ٹیموں کے درمیان 31 کو سیمی فائنل کو چیلنج کرنا جولائی جانا تھا۔





