WTC Final: ڈبلیو ٹی سی فائنل سے پہلے ہی ہندوستان نے آسٹریلیا کو دی شکست، نمبر-1 بنی ٹیم انڈیا
ہندوستان کے فی الحال 121 ریٹنگ پوائنٹ ہیں۔ وہیں آسٹریلیا 121 سے 116 پوائنٹ پر آچکا ہے۔ ایسا رینکنگ میں اپڈیٹ کے سبب ہوا ہے، جس میں گھریلو سیریز جیت کو کم اور غیرملکی سیریز کو زیادہ پوائنٹ دیئے گئے ہیں۔
B’DAY Special: زندگی کے پچ پر بھی سچن نے مکمل کی ’نصف سنچری‘، ایک نظر ان کے سنہرے سفر پر…
یوں ہی ںہیں سچن کے آگے ‘The GOAT’لگایا جاتا ہے۔ یہ کھلاڑی نایاب صلاحیت کے ساتھ پیدا ہوا اور اپنی سخت محنت سے ایک بڑا مقام حاصل کیا ہے۔
Salim Durani Passes Away: سلیم درانی کے آگے جھک گئی تھی بی سی سی آئی، ٹیم میں جگہ دینے کو مجبور، فینس نے کچھ ایسا کیا کہ بورڈ کے اڑگئے تھے ہوش
سلیم درانی ہندوستان کے پہلے اور واحد ایسے کرکٹر ہیں، جن کی پیدائش افغانستان میں ہوئی ہے۔ کابل میں پیدا ہوئے درانی کی فیملی ہندوستان آگئی تھی۔ ہندوستان کے لئے انہوں نے 29 ٹسٹ میں سنچری اور 7 نصف سنچری کی مدد سے1,202 رن بنائے۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنی گیند بازی سے 75 وکٹ بھی حاصل کئے۔
World Cup 2023: عالمی کپ کھیلنے ہندوستان نہیں آئے گی پاکستانی ٹیم! اس ملک میں کھیلے جائیں گے ہند-پاک کے مقابلے؟
World Cup 2023: اس سال دو بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا، پہلا ایشیا کپ اور دوسرا ورلڈ کپ۔ ایشیا کپ پاکستان تو ورلڈ کپ ہندوستان میں کھیلا جائے گا، لیکن دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک میں جاکر نہ کھیلنے کی بات پر ڈٹی ہوئی ہیں۔
Jasprit Bumrah: ٹیم انڈیا کے زخمی گیند باز جسپریت بمراہ کو بی سی سی آئی نے اے پلس زمرے میں رکھا، فینس نے محمد شمی کو شامل نہیں کرنے پر بورڈ سے پوچھے سخت سوال
چوٹ کی وجہ سے ٹیم انڈیا سے باہر چل رہے جسپریت بمراہ کو بی سی سی آئی نے سالانہ معاہدے میں اے پلس زمرے میں شامل کیا ہے، جس کے سبب لوگوں نے بورڈ پر سوال اٹھائے ہیں۔
IND vs AUS 2nd ODI: ہندوستان کی شرمناک ہار، آسٹریلیا نے بآسانی جیت لیا دوسرا ونڈے، چھٹی بار 10 وکٹ سے ملی شکست
آسٹریلیا نے دوسرے ونڈے میں بہترین واپسی کی۔ اس نے ہندوستان کو 10 وکٹ سے زبردست شکست دی۔ آسٹریلیا نے ہندوستان کو دوسری بار ونڈے میں 10 وکٹ سے شکست دی۔
IND vs Aus 4th Test: ختم ہوا 3 سال کا انتظار، وراٹ کوہلی نے لگائی 28ویں ٹسٹ سنچری
IND vs AUS 4th Test: وراٹ کوہلی گھر میں 4000 یا اس سے زیادہ رن بنانے والے بلے سنیل گواسکر، سچن تندولکر، راہل دراوڑ اور ویریندر سہواگ کے ایلیٹ کلب کے ساتھ جڑگئے ہیں۔
پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا بڑا دعویٰ- ہندوستان نے پاکستان کے بالنگ ماڈل کا نقل کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے ہندوستان کی گیند بازی اٹیک سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان نے پاکستان کو دیکھا اور اسی طرح اپنے گیند بازی شعبے کو ڈیزائن کیا ہے۔
Rohit Sharma Century: نیوزی لینڈ کے خلاف روہت شرما کی طوفانی سنچری، ختم کیا 3 سال کا انتظار
ہندوستانی ٹیم کے کپتان اور سلامی بلے باز روہت شرما کے بلے سے 19 جنوری 2020 کے بعد آج نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ونڈے کیریئر کی 30ویں سنچری مکمل کی۔
IND vs NZ 2nd ODI: ٹیم انڈیا نے نیوزی لینڈ کو بری طرح روندا، 8 وکٹ سے دوسرا ونڈے جیت کر سیریز پر کیا قبضہ
India vs New Zealand: ہندوستان نے دوسرے ونڈے میچ میں کیوی ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلیا ہے۔ ٹیم انڈیا کو میچ جیتنے کے لئے 109 رنوں کا ہدف ملا تھا، جسے اس نے بے حد آسانی سے حاصل کرلیا۔