Bharat Express

India

کشمیر موضوع سے متعلق یو این ایچ آرسی میں ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان کو سخت جواب دیا۔ دہشت گردی اور اقلیتوں پرمظالم سے متعلق بھی ہندوستان نے پاکستان کی مذمت کی۔

Now India is willing to take bold steps to achieve its goals :پی ایم مودی کی متحرک قیادت میں ہندوستان کی قومی سلامتی، خارجہ پالیسی، اقتصادی ترقی اور سماجی تبدیلی ظاہر کرتی ہیں کہ یہ اب ایک 'نرم ریاست' نہیں ہے بلکہ ایک مضبوط، جارحانہ ملک ہے جو اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے جرات مندانہ قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے۔

اقوام متحدہ میں ہندوستان کی مستقل مندوب روچیرا کمبوج نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس ریمارک کا حوالہ دیا کہ دہشت گردی کی ایک کارروائی بھی بہت زیادہ ہے، یہاں تک کہ ایک شخص کی موت بھی بہت زیادہ ہے۔

چینی وزیر خارجہ کا نئی دہلی کا دورہ ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب دونوں ملک لداخ کے علاقے میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے ساتھ سرحدی تنازع کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور دوسری طرف چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے دراندازی کی کوششیں جاری ہیں۔

درشنا نے کہا، "امریکی خواب کو حقیقت بنانے کے لیے جدوجہد کرنے والے تارکین وطن کی بیٹی کے طور پر، میں جانتی ہوں کہ مشکل وقت میں خاندان کن چیلنجوں کا سامنا کر سکتے ہیں۔

نیا ہندوستان بڑے خواب دیکھنے اور اپنے اہداف کو حاصل کرنے کی ہمت دکھا رہا ہے۔ پہلے صرف غریبی، بیرون ممالک سے پیسے مانگنے اور کسی طرح گزارا کرنے کی بحث ہوتی تھی۔ اب پوری دنیا میں ہندوستان سے متعلق مثبت تاثرات ہیں۔

Smriti Irani on George Soros: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے الزام لگایا کہ جارج سوروس ہندوستانی جمہوریت کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور کچھ منتخب لوگوں کے ذریعہ یہاں کی حکومت چلوانا چاہتے ہیں۔

ایئر انڈیا نے ایئربیس سے 250 طیارہ خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں 40 بڑے سائز کے طیارے شامل ہوں گے۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ فرانس کے صدر نے میٹنگ میں حصہ لیا۔

بحران کی گھڑی میں پاکستان کی مدد کے لئے چین آگے نہیں آیا۔ اب پاکستان نے بھی سی پیک کے تحت اپنے ملک میں جاری منصوبوں کے لئے چینی شہریوں کی سیکورٹی سے ہاتھ کھڑے کردیئے ہیں۔

ساکھ کے ساتھ، ہندن برگ ریسرچ بھی اپنی رپورٹ کے اجراء کے وقت کے حوالے سے زیر سوال ہے۔ یہ رپورٹ اڈانی گروپ کی فلیگ شپ کمپنی اڈانی انٹرپرائزز کے فالو آن پبلک آفر (FPO) سے پہلے سامنے آئی ہے۔