Pakistan’s Women: عاشق سے شادی کے لیے بھارت آنے والی پاکستانی خاتون کو کرناٹک کے حکام کر رہے ہیں واپس بھیجنے کی تیاری
ملزم خاتون نے اپنا نام بدل کر روا یادو رکھ لیا تھا اور اپنی اصل شناخت چھپا رکھی تھی۔ ملزم خاتون نے نئے نام سے ہندوستانی پاسپورٹ حاصل کرنے کی بھی درخواست کی تھی۔
Delhi Weather:دہلی نے سردی کے بیچ توڑا گرمی کا ریکارڈ، چار سال بعد 23 جنوری سب سے گرم دن
محکمہ موسمیات نے دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں مغربی ڈسٹربنس کی وجہ سے صبح اور شام میں ابر آلود آسمان اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جبکہ منگل سے دارالحکومت کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر کمی دیکھی جا سکتی ہے
Hockey World Cup:پنالٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھانے کی کمزوری بھارت کو بھاری پڑی، ورلڈ کپ سے ہونا پڑا باہر
نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے کراس اوور میچ میں بھی پینلٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھا پانا ٹیم انڈیا پر بہت بھاری پڑاتھا۔ ہندوستان کو میچ کے 22ویں سے 24ویں منٹ کے اندر چار کارنر ملے۔ لیکن ہندوستانی کھلاڑی صرف ایک بار گول کیپر کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔
شریف’ نہیں ہیں پاکستان کے ارادے’
شہباز شریف کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب پاکستان اقتصادی طور پر بے حد کنگالی والے دور سے گزر رہا ہے۔ وہاں عوام کے لئے نہ کھانا ہے، نہ بجلی ہے، نہ دوائیاں ہیں اور نہ دوسرے بنیادی وسائل۔ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر اس حدتک ختم ہوگئے ہیں کہ پاکستانی عوام کو کھانے کے سامان تک کی پریشانی ہونے لگی ہے۔
IT Expenses: عالمی کساد بازاری کے درمیان110.3 بلین ڈالر تک پہنچ جائیں گے 2023 میں ہندوستان کے آئی ٹی اخراجات
ایک ہنگامہ خیز معیشت نے کاروباری فیصلوں کے نظریے کو تبدیل کر دیا ہے اور CIOs کو زیادہ ہچکچاہٹ، فیصلوں میں تاخیر، یا ترجیحات کو دوبارہ ترتیب دینے کا سبب بن سکتا ہے۔
Abdul Rehman Makki: ہندوستان نے عبدالرحمان مکی کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کا کیا خیر مقدم
مکی کو اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا جب چین نے بھارت اور اس کے اتحادیوں کی برسوں کی کوششوں کے بعد لشکر طیبہ کے نائب سربراہ کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارت-امریکہ کی مشترکہ تجویز کو ہٹا دیا تھا۔
Oxfam Report: ملک کے ارب پتیوں سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات، کورونا کے دوران ارب پتیوں کی دولت میں یومیہ 3 ہزار کروڑ سے زائد کا اضافہ
آکسفیم کی اس رپورٹ- 'سرائیول آف دی رچسٹ: دی انڈیا اسٹوری' کے مطابق جہاں سال 2020 میں ہندوستان میں ارب پتیوں کی تعداد 102 تھی وہیں 2022 میں یہ تعداد بڑھ کر 166 ہو گئی۔
India’s 21 biggest billionaires have more wealth than 70 crore people of the country:ہندوستان کے 21 بڑے ارب پتیوں کے پاس ملک کے 70 کروڑ لوگوں سے زیادہ دولت
آکسفیم کی حالیہ رپورٹ میں بھی اس سے متعلق کئی انکشافات ہوئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق اس وقت ہندوستان کے 21 امیر ترین ارب پتیوں کے پاس ملک کی 700 ملین آبادی سے زیادہ دولت ہے
Telangana CM KCR: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر نے کہا- ‘بھارت بن جائے گا افغانستان، بی جے پی نے پلٹ وار کرتے ہوئے کہا- وزیر اعلیٰ کی طرح برتاؤ کریں
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر کے بیان پر پلٹ وار کرتے ہوئے بی جے پی ترجمان نے کہا کہ انہیں سمجھنا چاہئے کہ وہ چار کروڑ سے زیادہ کی آبادی والے ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیں۔
داؤں پر ‘وشو گرو’ کی ساکھ
جی-20 اس لئے بھی اہم ہے کیونکہ یہ اقوام متحدہ کے سبھی پانچ مستقل اراکین، جی-7 کے سبھی اراکین اور سبھی BRICS ممالک کی نمائندگی کرتا ہے۔