Bharat Express DD Free Dish

India

رات میں ایک بج کر 5 منٹ سے لے کر1:30 بجے کے درمیان ہماری تینوں جانباز افواج نےدہشت گردوں کو مٹی میں ملا دیا۔ ہندوستانی فوج نے جس مضبوطی کے ساتھ پاکستان کے خلاف کارروائی کی ہے، وہ برسوں تک اسے یاد رکھے گا۔ ہندوستانی فوج کی اس مہم کو ’’آپریشن سندور‘‘ کا نام دیا گیا۔

بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گزشتہ رات کی گئی کارروائی کے بعد ملک میں کسی بھی آفت سے نمٹنے کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔

ہندوستانی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تمام مستقل اور غیر مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں بلایا اور انھیں آپریشن سندور کی معلومات فراہم کیں۔

جمعرات کو بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے درمیان ٹیلی فون پر اہم بات چیت ہوئی۔

جئے رام رمیش کے مطابق کانگریس امید کرتی ہے کہ ہندوستان آئی ایم ایف کے ذریعہ پاکستان کے لیے مجوزہ اس امداد کی مضبوطی کے ساتھ مخالفت کرے گا۔

ہندوستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اتوار کے روز کابل میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی اور رکے ہوئے منصوبوں کو دوبارہ شروع کرنے اور افغانیوں کو دوبارہ ویزا جاری کرنا شروع کرنے پر بات کی۔

22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے سخت فیصلے لیے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ 22-23 اپریل تک ہوگا۔

وزیراعظم نریندر مودی کا اپریل کے آخر میں متوقع سعودی عرب کا دورہ، بدلتی عالمی سیاست کے تناظر میں، ہند-سعودی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ایک اور کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

ہندوستان نے ترمیم شدہ اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل میں نمائندگی کی بنیاد کے طور پر مذہب و عقیدہ جیسے نئے پیمانوں کو شامل کرنے سے متعلق کوششوں کی تنقید کی ہے۔ جی-4 ممالک برازیل، جرمنی، جاپان اور ہندوستان کی طرف سے ایک مشترکہ بیان جاری