Bharat Express

India

ہندوستانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ "ہندوستان اور پاکستان نے آج نئی دہلی اور اسلام آباد میں ایک ساتھ سفارتی ذرائع کے ذریعے جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست کا تبادلہ کیاہے۔ یہ ہندوستان اورپاکستان کے درمیان جوہری تنصیبات پر حملوں کو روکنے کے لیے کیے گئے معاہدے کے تحت کیا گیا ہے۔"

ذرائع کے مطابق ان فوجیوں کو فی الحال محفوظ رکھا گیا ہے۔ آسام رائفلز کے ایک افسر نے بتایا کہ میانمار کے فوجیوں کے بارے میں معلومات وزارت خارجہ کو دے دی گئی ہیں۔

کھڑگے نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق کیا ایسا اس لیے کیا گیا ہے کہ چین کے ساتھ بات چیت کے بعد اب بفر زون ہندوستانی حدود میں آ گیا ہے

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے ستمبر میں نجر کے قتل میں ہندوستان پر ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ نجر کو بھارتی ایجنٹوں نے قتل کیا جسے بھارت نے یکسر مسترد کر دیا۔ ہندوستان نے کہا کہ ٹروڈو کا بیان سیاسی طور پر محرک تھا۔

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں منظور کیے گئے تین ترمیم شدہ فوجداری قانون کے بل کو صدر دروپدی مرمو نے پیر (25 دسمبر) کو منظوری دی تھی

رائٹرز کے مطابق پینٹاگون نے کہا، "لائبیریا کے جھنڈے والا، جاپان کی ملکیت اور نیدرلینڈز سے چلنے والا کیم پلوٹو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے (جی ایم ٹی کے 6 بجے) ایران کے یکطرفہ حملے کے بعد بحر ہند میں پھنس گیا۔"

پیرس کے پبلک پراسیکیوٹر آفس نے بتایا کہ منظم جرائم میں مہارت رکھنے والا ایک یونٹ انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں تفتیش کر رہا ہے اور دو افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔

کرک بزکی ایک خبر کے مطابق کوہلی فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے بھارت واپس آئے ہیں۔ لیکن یہ سارا معاملہ کیا ہے ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔

ذرائع کے مطابق جب بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ملکارجن کھرگے کا نام تجویز کیا تو لالو یادو اور نتیش کمار میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔

مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 260 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں