Bharat Express

India

گھڑ سواری میں 41 سال بعد تاریخ رقم کرنے کے بعد ہندوستانی ٹیم ایشین گیمز کے چوتھے دن اپنی مہم کو آگے بڑھا رہی ہے۔ ہندوستان اب تک تین گولڈ کے ساتھ میڈل ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے۔ چوتھے دن ہندوستان ٹاپ 5 میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔

تنوی کھنہ نے بھارت کے لئے تیسرا میچ  میں جیت حاصل کی۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ  اب ٹیم انڈیا کا اگلا مقابلہ نیپال سے ہوگا۔ یہ میچ بدھ کی صبح 7.30 بجے سے کھیلا جائے گا۔

پنجاب آج کینیڈا سے چلنے والے بھتہ خوری کے ریکیٹ کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان اٹھا رہا ہے۔ کینیڈا میں مقیم گینگسٹر ڈرون کے ذریعے پاکستان سے منشیات لا کر پنجاب بھر میں فروخت کرتا ہے۔ اس رقم کا ایک حصہ کینیڈا میں خالصتانی انتہا پسندوں کو واپس جاتا ہے۔ کینی

ہندوستان کے لیے مردوں کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں تین شوٹرز نے حصہ لیا۔ اس میں دیویانش، ایشوریہ پرتاپ اور رودرنکیش نے شروع سے ہی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

جیسے جیسے کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے، اور کینیڈا اپنی مجرمانہ تاریخ سے آگاہ ہونے کے باوجود دنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کر رہا ہے کہ نجر صرف ایک مذہبی رہنما تھا۔

بیجنگ نے جمعہ کو تین ہندوستانی کھلاڑیوں کے داخلے سے انکار کرنے کے اپنے فیصلے کو درست قرار دیا۔ چین کا کہنا ہے کہ ان کھلاڑیوں کے پاس درست دستاویزات نہیں تھیں۔ تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ چین نے ان کھلاڑیوں کو انٹری دینے سے انکار کر دیا ہے کیونکہ وہ اروناچل پردیش سے ہیں

رپورٹ کے مطابق 2019-20 کے دوران ملک میں بے روزگاری کی شرح 8.8 فیصد تھی جو مالی سال 2021 میں کم ہو کر 7.5 فیصد اور مالی سال 2022-23 میں 6.6 فیصد رہ گئی ہے۔

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے  کہنا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے توہم بھی کریں گے۔

اردوغان نے کہا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ ہندوستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اور 15 "عارضی" اراکین کو مستقل رکن بنانے کے حق میں ہیں۔

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ کینیڈا نے بھارت پر اپنے ملک میں ایک کینیڈین سکھ شہری کو قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ یہ بہت بڑا الزام ہے۔