Bharat Express DD Free Dish

India

ہندوستان نے جمعہ کو کہا کہ وہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ پیش رفت کو لے کر ’’نہایت فکرمند‘‘ ہے اور بدلتی ہوئی صورت حال کی ’’قریب سے نگرانی‘‘ کر رہا ہے۔

میٹنگ کے دوران دونوں پڑوسی ممالک نے براہ راست پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے سمیت ’’عوام پر مرکوز مصروفیات‘ کو ترجیح دیتے ہوئے تعلقات کو دوبارہ استوار کرنے کا فیصلہ کیا۔

148 ممالک نے اس غیر پابند قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، جس میں محصور فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کی جنگ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔

نئی دہلی نے ایسے تبصروں پر مایوسی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کوریلا کے تبصروں پر ہندوستانی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔

سری لنکا کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل بی کے جی ایم لسانتھا روڈریگو 11 سے 14 جون 2025 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔

توقع ہے کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون، باہمی اعتماد اور علاقائی سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون کو فروغ ملے گا۔

گزشتہ دہائی میں ہندوستان نے نہ صرف غیر ملکی سرمایہ (FDI) کو اپنی جانب متوجہ کیا، بلکہ عالمی سرمایہ کاری کے اصول و ضوابط کو نئے سرے سے متعین کیا ہے۔

لندن کورٹ آف انٹرنیشنل آربٹریشن (LCIA) نے لندن میں ایک بین الاقوامی ثالثی سمپوزیم کا انعقاد کیا۔ یہ سمپوزیم لندن انٹرنیشنل ڈسپیوٹس ویک 2025 (LIDW) کے حصے کے طور پر منعقد ہوا۔

ہندوستان کی جانب سے خدشات کے اظہار اور اختلاف کے باوجود ایشین ڈولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے ایک اہم مالیاتی پیکج کی منظوری دی ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان نے گزشتہ دہائی میں نمایاں ترقی کی ہے، جس کا اعتراف عالمی سطح پر بھی کیا جا رہا ہے۔