PM Modi meets Sri Lankan Tamil leaders: وزیر اعظم مودی نے سری لنکا کے تمل رہنماؤں سے کی ملاقات، آر سمپنتھن اور موائی سینتھی راجہ کو پیش کیا خراج تحسین
وزیر اعظم نریندر مودی نے سری لنکا کے اپنے تین روزہ دورے کے پہلے دن تمل برادری کے رہنماؤں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔
PM Modi Sri Lanka Visit: سری لنکا کے صدر نے کہا-ہم سری لنکا کی زمین ہندوستان مخالف سرگرمیوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے ہندوستان کا شکریہ ادا کیا
وزیر اعظم نریندر مودی اور سری لنکا کے صدر انورا کمارا دسانائیکے نے ہفتے کے روز کولمبو میں باضابطہ وفد کی سطح کی بات چیت کے لیے ملاقات کی، جس سے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور تاریخی رشتے کو تقویت ملی۔
PM Modi Sri Lanka Visit: وزیر اعظم نے سری لنکا کے لیے ہندوستان کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا، ہندوستان کی ’’پڑوسی پہلے‘‘ پالیسی اور ’’مہاساگر‘‘ وژن میں سری لنکا کا کردار اہم قرار دیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کولمبو میں سری لنکا کے صدر انورا کمارا دسانائیکے کے ساتھ ایک مشترکہ پریس بیان کے دوران ہندوستان کی ’’پڑوسی پہلے‘‘ پالیسی اور وژن ’’مہاساگر‘‘ میں سری لنکا کے خصوصی مقام پر زور دیا۔
High-level talks between PM Modi and Sri Lankan President: وزیر اعظم مودی اور سری لنکا کے صدر دسانائیکے کی اعلیٰ سطحی بات چیت، شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز
وزیر اعظم نریندر مودی نے 4 اپریل کو سری لنکا کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کا آغاز پرتپاک استقبال اور اعلیٰ سطحی مذاکرات کے ساتھ کیا۔
PM Modi Sri Lanka Visit: وزیر اعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر سری لنکا پہنچے، دفاعی اور تجارتی معاہدوں کے حوالے سے نہایت اہم دورہ
وزیر اعظم نریندر مودی اپنے ایک نہایت اہم 3 روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ چکے ہیں۔ اس دورے کے دوران وزیر اعظم سری لنکا کے صدر انورا کمارا دسانائیکے سے ملاقات کریں گے۔
PM Modi’s Sri Lanka Visit: سری لنکا پہنچنے پر وزیر اعظم مودی کا شاندار استقبال، وزیر اعظم کو لینے ایئرپورٹ پہنچے سری لنکا کے چھ اہم وزراء
وزیر اعظم نریندر مودی آج (4 اپریل 2025) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے ہیں۔ وہاں ان کا استقبال ایک خاص انداز میں کیا گیا۔
PM Modi to send holy relics of Lord Buddha to Thailand: وزیر اعظم مودی نے بھگوان بدھ کے مقدس آثار تھائی لینڈ بھیجنے کا کیا اعلان، دونوں ممالک کے مضبوط ثقافتی اور روحانی تعلق کو ملے گا فروغ
وزیر اعظم نریندر مودی نے بنکاک کے اپنے دورے کے دوران اعلان کیا ہے کہ ہندوستان 1960 کی دہائی میں گجرات کے اراولی علاقے میں دریافت ہونے والے بھگوان بدھ کے مقدس آثار تھائی لینڈ بھیجے گا۔
Indian government’s relief efforts in Myanmar: ہندوستانی حکومت نے منڈالے میں قائم کیا فیلڈ اسپتال، آئی این ایس گھڑیال مزید 440 ٹن امدادی سامان کے ساتھ روانہ
ہندوستان نے زلزلہ زدہ میانمار کو امداد فراہم کرنے میں مزید پیش رفت کرتے ہوئے تقریباً 440 ٹن وزنی امدادی سامان لے کر آئی این ایس گھڑیال منگل کو وشاکھاپٹنم بندرگاہ سے روانہ ہوا۔
Chilean President praises PM Modi: چلی کے صدر نے وزیر اعظم مودی کی قائددانہ صلاحیتوں کی جم کر کی تعریف، کہا- پی ایم مودی دنیا کے کسی بھی لیڈر سے کر سکتے ہیں بات
چلی کے صدر گیبریل بورک فونٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی غیر معمولی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی دنیا کے ہر لیڈر سے بات کر سکتے ہیں۔
EY survey report: ہندوستانی سی ای اوز کر رہے ہیں ترقی کے لیے سب سے زیادہ اعتماد کا مظاہر، ای وائی سروے میں پیش کی گئیں مزید تفصیلات
ہندوستانی سی ای اوز مستقبل کے مضبوط اعتماد کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور اسٹریٹجک انضمام اور حصول (ایم اینڈ اے) کو ترجیح دے رہے ہیں اور ترقی کر رہے ہیں۔





