Bharat Express

India vs Australia

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ہندوستان نے 9 وکٹوں پر 252 رنز بنائے اور فالو آن سے بچ گیا۔ اس دوران آکاش دیپ نے لیجنڈری بلے باز کے بلے سے ناقابل شکست 27 رنز بنائے جس سے ہندوستان فالو آن سے بچ گیا۔

روہت شرما کے نام ایک شرمناک ریکارڈ درج ہوگیا ہے۔ ٹیم انڈیا کو ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف 10 وکٹ سے ہارکا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ہندوستان اورآسٹریلیا کے درمیان بارڈر-گواسکرٹرافی کے تحت پانچ میچوں کی ٹسٹ سیریزکھیلی جارہی ہے۔ سیریزکے دوسرے مقابلے میں بھی ہندوستانی تیزگیند بازمحمد شمی نہیں دکھائیں دیں گے۔

 ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے میچ میں ہندوستان نے کامیابی حاصل کرکے 5 ٹسٹ کی سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی ہے۔

بارڈر-گواسکرٹرافی کی شروعات سے پہلے ٹیم انڈیا میں ایک بڑی تبدیلی ہوئی ہے۔ وٹ کے سبب ایک تیزگیند بازہندوستان لوٹ آیا ہے۔ وہیں سلیکٹروں نے ایک کھلاڑی کومتبادل کے طورپرآسٹریلیا بھیج دیا ہے۔

پرتھ سے پریکٹس سیشن کے دوران ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کا ایک دلچسپ ویڈیوسامنے آیا ہے، جس میں رشبھ پنت ہنستے ہنستے میدان پر لوٹتے ہوئے دکھائی دیئے۔

ہندوستان نے آسٹریلیا کو 24 رنوں سے ہراکرسیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے۔ روہت شرما اورارش دیپ سنگھ کی شاندارکارکردگی نے ٹیم کی جیت میں اہم تعاون دیا۔

اتوار سے سینٹ لوسیا سے بارش کی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں اور اب میچ سے پانچ گھنٹے پہلے ہی وہاں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے، جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا میچ ٹاس کے بغیر ہی منسوخ ہو سکتا ہے۔

T20I Bowlers Rankings: آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی-20 انٹرنیشنل گیند بازی رینکنگ میں روی بشنوئی نمبر ون پر پہنچ گئے ہیں۔

ورلڈ کپ 2023 فائنل مقابلے کے دوبارہ منعقد کئے جانے کی بحث سوشل میڈیا پر ابھی بھی گرم ہے۔ کیا واقعی ایسا ممکن ہے۔