Bharat Express

India vs Australia

فائنل میچ میں جب چوتھے دن کا کھیل ختم ہوا تو اس وقت بھارتی ٹیم 3 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا چکی تھی۔ اس کے بعد آخری روز انہیں جیت کے لیے مزید 280 رنز درکار تھے۔ لیکن 5ویں دن کے پہلے سیشن میں ہندوستانی ٹیم کو 179 کے اسکور پر 2 بڑے جھٹکے لگے۔ اس میں ویراٹ کوہلی کی بڑی وکٹ بھی شامل ہے۔

World Test Championship Final: آج ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان عالمی ٹسٹ چمپئن شپ کا فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ دوپہرتین بجے سے دونوں ٹیمیں لندن کے کینگٹن اوول میں آمنے سامنے ہوں گی۔

ہندوستان کی قیادت روہت شرما کریں گے۔ جو آسٹریلیا کے خلاف ہندوستانی کپتان کے ذریعہ سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے کے اجنکیا رہانے اور سورو گنگولی کے ریکارڈ کو توڑنے کی کوشش کریں گے۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جو بھارت سے بارڈر گواسکر ٹرافی کی شکست کا بدلہ لیں گے۔

اوپنر کے طور پر شبمن گل ٹیم انڈیا کے لیے سب سے اہم کڑی ہیں، جنہیں کپتان خود سپورٹ کریں گے۔ وراٹ کوہلی، چیتشور پجارا اور اجنکیا رہانے مڈل آرڈر میں محاذ سنبھالیں گے۔

آسٹریلیا نے دوسرے ونڈے میں بہترین واپسی کی۔ اس نے ہندوستان کو 10 وکٹ سے زبردست شکست دی۔ آسٹریلیا نے ہندوستان کو دوسری بار ونڈے میں 10 وکٹ سے شکست دی۔

آسٹریلیائی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھی رنگ میں نظر نہیں آرہے ہیں۔ جبکہ مڈل آرڈر وکٹوں کے پت جھڑ کو روک پانے میں ابھی تک ناکام رہا ہے۔

ناگپور ٹسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے ٹیم انڈیا کی گرفت مضبوط ہوگئی ہے۔ ہندوستان کا اسکور کھیل ختم ہونے تک 7 وکٹ پر 321 رن ہے۔

India vs Australia: ٹیم انڈیا کے تجربہ کار اسٹاراسپنر روی چندرن اشون نے آسٹریلیا کے خلاف ناگپور ٹسٹ میچ میں ایک بڑی حصولیابی حاصل کی ہے۔