Seema Haider Sister Appeal: ہند-پاک کشیدگی کے درمیان سیما حیدر کی پاکستانی بہن نے وزیراعظم مودی اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی سے کی یہ اپیل
سیما حیدر کی بہن ریما نے وزیر اعظم مودی اور سی ایم یوگی سے مدد کی اپیل کی ہے۔ وہ رو رو کر التجا کر رہی ہے کہ اس کی بہن کو پاکستان بھیج دیا جائے تاکہ سیما کے بچے محفوظ رہیں۔
Raids on 20 hideouts in Kashmir: پاکستان کو سبق سکھانے کے بعد اب اس کے دہشت گردوں کی باری، کشمیر میں 20 ٹھکانوں پر چھاپے
جموں و کشمیر پولیس کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے جنوبی کشمیر میں 20 مقامات پر چھاپے مار کر ایک سلیپر سیل ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس دوران بھاری مقدار میں قابل اعتراض اشیاء برآمد ہوئیں۔ اس کے علاوہ کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جن سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
Operation Sindoor is not over: آپریشن سندور جاری! پی ایم مودی کا پاکستان کو واضح پیغام – ’وہاں سے چلیں گی گولیاں، تو یہاں سے چلیں گے گولے‘
ذرائع کے مطابق بھارت نے آپریشن سندور کے تحت دہشت گردوں کے کیمپوں پر حملے کے بعد پاکستان کو بھی آگاہ کیا تھا۔ یہ معلومات 7 مئی 2025 کی صبح ڈی جی ایم او کی سطح پر دی گئی۔
IAF’s Big Statement amid Ceasefire: ’’آپریشن ابھی بھی جاری ہے…‘‘، جنگ بندی کے درمیان ہندوستانی فضائیہ کا بڑا بیان
وکرم مسری نے میڈیا کو بتایا تھا کہ ہندوستانی فوج پورے عزم کے ساتھ جواب دے رہی ہے اور سرحد پر ہونے والی تجاوزات کو روکنے میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے یہ اقدام ’انتہائی قابل مذمت ہے اور اس کی تمام تر ذمہ داری پاکستان پر عائد ہوتی ہے۔‘‘
PM Modi holds a high-level meeting: پی ایم مودی نے کی ہائی لیول میٹنگ، وزیر دفاع اور این ایس اے کے ساتھ تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی رہے موجود
ہندوستان نے واضح طور پر کہا کہ سری نگر، گجرات کے کچھ حصوں اور راجستھان کے باڑمیر سمیت جموں و کشمیر کے الگ الگ مقامات پر پاکستانی ڈرون دیکھے گئے۔ جس کے بعد انہیں روکا گیا۔ اتنا ہی نہیں کئی سرحدی علاقوں میں پھر سے بلیک آؤٹ کرنا پڑا۔
India-Pakistan Ceasefire: جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا کیا خیر مقدم، پائیدار امن کے لیے کوششوں کی اپیل کی
سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم ان تمام خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں جنہوں نے اس تنازعے میں اپنے عزیزوں کو کھویا۔ ہم حکومتِ ہند سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو مناسب معاوضہ فراہم کرے اور خاص طور پر سرحدی علاقوں میں رہنے والے شہریوں اور کمیونٹیوں کو پیش آئے معاشی نقصان اور ذرائع روزگار کی تباہی کے ازالے کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔
India-Pakistan Ceasefire: پونچھ، ادھم پور سے لے کر باڑمیر تک پرامن حالات، جموں و کشمیر حکومت نے کی فرضی خبروں سے ہوشیار رہنے کی اپیل
غلط معلومات کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر، وزارت دفاع نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ واٹس ایپ پر پھیلنے والی فرضی خبروں سے محتاط رہیں اور صرف معتبر ذرائع پر بھروسہ کریں۔ وزارت نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ اس کے آفیشل واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔
India Pakistan Ceasefire: اویسی نے جنگ بندی پر اٹھائے سوال، پاکستان سے جنگ روکنے پر حکومت سے پوچھے 4 سوال
کیا ہم پاکستان کو مستقبل میں ہونے والے دہشت گرد حملوں سے روکنے کے اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے ہیں، یا ہمارا مقصد صرف جنگ بندی تھا؟
Sandeep Dixit on Ceasefire: جنگ بندی کے متعلق بیرونی طاقتوں کی مداخلت پر کانگریس لیڈر سندیپ دکشت نے اٹھائے سوال، کہہ دی بڑی بات
سکریٹری خارجہ وکرم مسری نے کہا تھا کہ شام پانچ بجے سے دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی نافذ ہو گئی ہے۔ وکرم مسری نے کہا کہ پاکستان کے ڈی جی ایم او نے ہفتہ کی دو پہر فون پر بات کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے اپنی شرائط پر جنگ بندی کی ہے اور دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز 12 مئی کو پھر سے بات کریں گے۔
India-Pakistan Conflict: پاکستان کی ناپاک حرکت جاری، جموں کے نگروٹہ آرمی اسٹیشن پر فائرنگ میں ایک ہندوستانی فوجی زخمی
سکریٹری خارجہ وکرم مسری نے کہا کہ ہندوستان نے پاکستان سے ان خلاف ورزیوں کو روکنے اور صورتحال کو سنجیدگی سے سنبھالنے کو کہا ہے۔ ہندوستانی فوج بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول پر چوکس ہے اور کسی بھی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔





