Mamata Banerjee’s reaction to the return of the BSF jawan: بی ایس ایف جوان کی وطن واپسی پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا ردِعمل، کہا: ‘ان کی اہلیہ سے تین بار بات کی، پورے خاندان کو مبارکباد’
بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے دوران بی ایس ایف کے جوان پورنم کمار شا کو پاکستان سے رہا کر دیا گیا اور انہیں اٹاری- واگھہ سرحد پر بھارت کے حوالے کیا گیا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس معاملے پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔
Donald Trump on India Pakistan Ceasefire: ’ہندوستان اورپاکستان کے درمیان امریکہ نے کرایا سیزفائر‘، سعودی عرب میں ڈونالڈ ٹرمپ نے پھردوہرائی بات
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پھردوہرایا ہے کہ ہندوستان اورپاکستان کے درمیان امریکہ نے سیز فائر کروایا تھا۔ سعودی عرب کے دورہ پرگئے ٹرمپ نے یہ بات آج ریاض میں کہی ہے۔
Nitish Kumar reached the house of martyred BSF jawan Muhammad Imtiaz: وزیراعلیٰ نتیش کمار بی ایس ایف کے شہید جوان محمد امتیاز کے گھر پہنچے، اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے کا چیک سونپا
شہید کے اہل خانہ سے کی ملاقات، آپریشن سندور میں شہید ہوئے تھے محمد امتیاز، آرایس پورا سیکٹر میں تھی تعیناتی، شہید جوان کو کل ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ محمد امتیاز کی اہلیہ نے ریاستی حکومت سے اپیل کی تھی کہ ان کے شوہر کے نام سے ایک اسپتال بنایا جائے، جہاں غریبوں کا مفت علاج ہو سکے۔
IND-PAK DGMO agreement on not firing on the border: سرحد پر فائرنگ نہ کرنے پر اتفاق، فوجیوں کی تعیناتی کم کرنے پر بات چیت، ہندوستان-پاکستان کے ڈی جی ایم او کے درمیان کیا کیا باتیں ہوئیں؟
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کافی بڑھ گئی تھی۔ امریکی مداخلت کے بعد دونوں ممالک نے جنگ بندی پر اتفاق کیا۔ اس حوالے سے ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم او کے درمیان بات چیت ہوئی۔
BJP Tiranga Yatra on Operation Sindoor: بی جے پی 13 سے 23 مئی تک نکالے گی ترنگا یاترا، ملک کو بتائے گی ’آپریشن سندور‘ کی حصولیابی
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد، ہندوستان نے’آپریشن سندور‘ شروع کیا اورپاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کوتباہ کر دیا، جس میں تقریباً 100 دہشت گرد مارے گئے۔ بی جے پی آپریشن سندھ کی کامیابی کا جشن منانے کے لئے 13 سے 23 مئی تک ملک گیر ترنگا یاترا منعقد کرے گی۔ یہ یاترا ’آپریشن سندور‘ کی کامیابی اور قومی یکجہتی کا پیغام دے گا۔
Skystriker drones used for the first time in Operation Sindoor: اڈانی گروپ کے تعاون سے بنائے گئے اسکائی اسٹرائیکر ڈرون کا پہلی بار ”آپریشن سندور“ میں استعمال
بھارتی فضائی کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف بھارت کی نئی حکمت عملی کا اظہار، یہ کارروائیاں”نپی تلی، محدود اور غیر اشتعالی“ نوعیت کی تھیں۔
Operation Sindoor: Highlights of the Briefing: ڈی جی ایم او، ڈی جی اے او، اور ڈی جی این او کی بریفنگ کی جھلکیاں، آپریشن سندورمیں پاکستان کے کئی ایئربیس کوبرباد کردیا گیا، دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم
آپریشن میں دیسی آکاش سسٹم استعمال کیا گیا۔ پاکستان کا چینی نژاد میزائل پی ایل-15 مارگرایا گیا۔ پاکستان کی ڈرون لیزرگن کوبھی نشانہ بنایا گیا۔ اس کے ساتھ پاکستان کے نورخان ایئربیس کو بھی تباہ کردیا گیا۔
India Pakistan Ceasefire Update: ”دہشت گردی کے خلاف ہمارا آپریشن کامیاب رہا“، فوج نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا- ہم نے دشمنوں کے ہرحملے کوناکام کیا
آپریشن سندورپرتینوں افواج کی پریس کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ پریس کانفرنس کوخطاب کرتے ہوئے ایئرفورس نے کہا، دہشت گردی کے خلاف ہمارا آپریشن کامیاب رہا۔
ہندوستان-پاکستان کے درمیان DGMO سطح کی بات چیت میں کیوں ہو رہی ہے تاخیر؟ 12 بجے ہونی تھی میٹنگ، نیا وقت آیا سامنے
وزیراعظم نریندرمودی کی رہائش گاہ پر وزیردفاع راجناتھ سنگھ، قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال، سی ڈی ایس اورتینوں افواج کے سربراہ کے ساتھ چل رہی ہائی لیول میٹنگ ختم ہوگئی ہے۔
India-Pakistan Tensions: ہندوستانی ٹریول کمپنیوں نے ترکی اور آذربائیجان کے لیے پیکجز معطل کر دیے، ہند-پاک جنگ میں دونوں ممالک نے کی تھی پاکستان کی حمایت
ٹریومنٹ کے سی ای او آلوک کے سنگھ نے کہا ہے کہ "پاکستان، ترکی اور آذربائیجان جیسے ممالک کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناؤ کی وجہ سے، ہم نے ٹریومنٹ میں ایک مضبوط اور ذمہ دارانہ موقف اختیار کیا ہے۔ ہم نے ترکی اور آذربائیجان کے بائیکاٹ کے ہندوستانیوں کی کال کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔"





