PM Modi’s three-nation visit to Europe called off: ہندوستان-پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر پی ایم مودی کا تین ملکی دورہ یورپ منسوخ
آپریشن سندور کے حوالے سے اپنے پہلے بیان میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہندوستانی فوج نے تیاری کے مطابق، بغیرکسی غلطی کے کارروائی کوانجام دیا ہے۔ یہ ہمارے لئے فخرکا لمحہ ہے۔ وزیراعظم مودی نے اس کیلئے فوج کی تعریف کی۔
Hammer, Scalp cruise missile, LMS drones and Rafale destroyed terrorist bases: ’ہیمر،اسکلیپ کروز میزائل… ایل ایم ایس ڈرون اور رافیل…‘، جانیں وہ کون سے ہتھیار ہیں جنہوں نے آدھی رات کو پاکستان میں تباہی مچا دی اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا
ہندوستانی فضائیہ نے آپریشن سندور میں جدید ترین اور ہائی ٹیک ہتھیاروں، اسکلیپ کروز میزائلوں سے لیس رافیل جیٹ اور LMS (لاجسٹک مینجمنٹ سسٹم) ڈرون کا استعمال کیا۔
Pakistan National Security Council meeting: پاکستان نے بھی آپریشن سندور کا بدلہ لینے کیلئے فوج کو کھلی چھوٹ دے دی، حالات ہوسکتے ہیں مزید خراب
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قوم افواج کی جرات کو سلام پیش کرتی ہے، ہر جارحیت کا بھرپور مقابلہ کریں گے، عالمی برادری بھارت کو غیرقانونی اقدامات پر جوابدہ بنائے، پاکستان امن کا حامی ہے لیکن خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔
Operation Sindoor: مسعود اظہر کے خاندان کے 14 افرادآپریشن سندور میں ہلاک،بیوی، بیٹا اور بھائی کے مارے جانے کی اطلاعات
اس آپریشن سندور کے تحت بہاولپور میں مولانا مسعود اظہر کے مدرسے پر چار میزائل داغے گئے ہیں۔ بڑی تعداد میں شعلے بھڑک اٹھے ہیں۔ اس حملے میں مسعود اظہر کے خاندان کے14 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
PM Modi Is Not Addressing the Nation Tonight: پی ایم مودی آج رات آٹھ بجے قوم سے نہیں کریں گے خطاب، فرضی خبریں ہورہی ہیں وائرل،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
فیکٹ چیک ایجنسیوں کی جانب سے کی گئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پیغامات جعلی ہیں اور ان کا کوئی سرکاری ثبوت نہیں ہے۔اس لئے شہریوں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ ایسی غیر مصدقہ خبروں کو آگے نہ بڑھائیں۔
Water crisis: People in Pakistan are scared: بگلہار اور سلال ڈیم بند ہونے سے پاکستان کی مشکلات میں اضافہ، پانی کی قلت سے پاکستان میں خوف کا ماحول، آبی بحران کی وجہ سے ایمرجنسی کا اعلان
پاکستان کی واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی کے مطابق خان پور ڈیم میں صرف ایک ماہ کا اور راول ڈیم میں 3 ماہ کا پانی بچا ہے۔ لگاتار خشک سالی اور بے حد کم بارش کی وجہ سے شہر کے یہ 2 بڑے آبی ذخائر خشک ہو رہے ہیں
Pahalgam Terror Attack: پاکستانی کی حرکتوں کی وجہ سے ہندوستانی مسلمانوں پرظلم برداشت نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کے سینئرایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے اٹھایا سوال
پہلگام دہشت گردانہ حملہ سے متعلق معروف دانشور ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے کہا کہ پاکستان نے حملہ کرایا، اس کا جواب تو دینا ہی چاہئے، لیکن ہمارے ملک کی حکومت کی ناکامی کے لئے وزیرداخلہ امت شاہ کو ذمہ داری لیتے ہوئے معافی مانگنی چاہئے۔
Home Ministry has ordered mock drill: وزارت داخلہ نے دیا موک ڈرل کا حکم، ہوگا بلیک آؤٹ اور بجیں گے سائرن، مشق کے دوران شہریوں کی تربیت کیلئے کیے جائیں گے مختلف اقدام
وزارت داخلہ نے کئی ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ 7 مئی کو شہری دفاع کے لیے ایک مشق کریں۔ موک ڈرل کے دوران فضائی حملے کی وارننگ دینے کے لیے سائرن بجائے جائیں گے۔ حملے کی صورت میں خود کو بچانے کے لیے شہریوں، طلبہ وغیرہ کو شہری دفاع سے متعلق تربیت دی جائے گی۔
India will reduce the flow of water through the ‘Kishanganga Project’: پاکستان پر ایک اور ‘وار’ کی تیاری، ہندوستان نے ’کشن گنگا پروجیکٹ‘ سے بھی پانی کا بہاؤ کم کرنے کی تیاری شروع کی
4 اہم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پاکل دول (1000 میگاواٹ)، کرو (624 میگاواٹ)، کوار (540 میگاواٹ) اور رتلے (850 میگاواٹ) چناب ندی اور اس کی معاون ندیوں پر زیر تعمیر ہیں اور 28-2027 تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔
India’s water strike on Pakistan! Salal Dam closed: پاکستان پر بھارت کا واٹر اسٹرائیک! بگلہار کے بعد سلال ڈیم بند، ریاسی میں پانی کی سطح میں شدید کمی
بھارت اور پاکستان کے درمیان سندھ طاس معاہدے پر نو سال کی بات چیت کے بعد 1960 میں دستخط کیے گئے تھے، جس میں عالمی بینک نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ عالمی بینک کے سابق صدر یوجین بلیک نے اس بات چیت کا آغاز کیا تھا۔





