Mohammad Shami: فاسٹ بولر محمد شامی بنگلہ دیش کی ٹیسٹ سیریز میں کرسکتے ہیں واپسی، ستمبر میں ہوگا میچ
بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے اس سال ستمبر کے مہینے میں بنگلہ دیش کے ساتھ ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کیا۔
IND vs ENG Test: بی سی سی آئی نے ٹیسٹ کرکٹرز کی تنخواہوں میں کیا اضافہ! اتنی بار پلیئنگ الیون کا حصہ رہے تو فی میچ ملیں گے 45 لاکھ روپے
اگر تجربہ کار کرکٹرز چیتیشور پجارا اور امیش یادو کو اس سال معاہدہ نہیں ملا تو انہیں گزشتہ سیزن کے لیے ان کی 'ترغیبی' رقم دی جائے گی۔ جئے شاہ نے کہا کہ بورڈ 2022-23 اور 2023-24 کے سیشنز کے لیے تقریباً 45 کروڑ روپے خرچ کرے گا۔
IND vs ENG: دھرم شالہ ٹیسٹ میں ہندوستانی بلے بازوں کی شاندار کارکردگی، روہت، گل اور جیسوال نے توڑا 67 سال پرانا یہ ریکارڈ
ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں اب تک سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز یشسوی جیسوال ہیں، جنہوں نے اب تک 5 میچوں کی 9 اننگز میں 712 رنز بنائے ہیں۔
IND vs ENG: دھرم شالہ میں کلدیپ یادیو کی اسپن میں پھنسے انگلش کھلاڑی، ٹیسٹ کرکٹ میں 50 وکٹیں ہوئیں مکمل
ٹیم انڈیا کے چائنا مین گیند باز کلدیپ یادو نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں شاندار شروعات کی۔
Rohit Sharma on IND vs ENG Test: رانچی ٹیسٹ میں فتح کے بعد کپتان روہت کے بیان نے انگلینڈ کی ٹیم میں مچائی کھلبلی
کپتان روہت شرما نے کہا کہ،"یہ ایک بہت ہی مشکل سیریز رہی۔ 4 ٹیسٹ کے اختتام پر اسے صحیح نتیجہ تک پہنچانے کے لیے، مجھے لڑکوں پر بہت فخر محسوس ہو رہا ہے۔ میں وہ حاصل کرنے پر خوش ہوں جو ہم حاصل کرنا چاہتے تھے۔
AB De Villiers on Sarfaraz Khan: “میں پہلے بھی…” چوتھے ٹیسٹ سے قبل سرفراز کی بیٹنگ پر ڈی ویلیئرز کے بیان نے مچائی ہلچل
اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے ڈی ویلیئرس نے کہا کہ انہیں اپنے سابق رائل چیلنجرس بنگلور (RCB) کے ساتھی پر فخر ہے۔ "میں اس لڑکے کے ساتھ پہلے بھی کھیل چکا ہوں اور وہ بہت ہی سلجھا ہوا آدمی ہے، مجھے واقعی اس پر فخر ہے۔
IND vs ENG Test Series: سابق کپتان ناصر حسین نے بین ڈکٹ کی سخت تنقید کی، کہا- جیسوال نے اپنی پرورش سے سیکھا، بیس بال سے نہیں
یشسوی کے سنچری بنانے کے بعد انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ نے عجیب بیان دیا تھا۔ ڈکٹ نے میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، 'جب آپ مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کو اس طرح کھیلتے ہوئے دیکھتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ ہمیں کریڈٹ لینا چاہیے کہ وہ دوسرے لوگوں سے مختلف کھیل رہے ہیں۔
IND vs ENG Test: سرفراز خان نے ایک ٹیسٹ میں حل کیا ٹیم انڈیا کا سب سے بڑا مسئلہ
سرفراز خان جو کافی عرصے سے ٹیم انڈیا کے لیے کھیلنے کا دعویٰ کر رہے تھے، کو راجکوٹ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے کا موقع ملا۔ سرفراز خان نے اس موقع کو دونوں ہاتھوں سے قبول کیا۔ سرفراز نے ڈیبیو کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 66 گیندوں پر 62 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
IND vs ENG: بی سی سی آئی نے اشون کے حوالے سے دی بڑی اپ ڈیٹ، جانئے ٹیم انڈیا میں کب ہوں گے شامل
بی سی سی آئی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور کہا کہ ایشون راجکوٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ٹیم کو جوائن کر رہے ہیں۔پوسٹ میں مزید لکھا گیا ہے کہ 'آر اشون چوتھے دن ایکشن میں واپس آئیں گے اور موجودہ ٹیسٹ میچ میں ٹیم کے لیے کردار ادا کریں گے۔"
IND vs ENG: چار وکٹ لے کر سراج نے توڑی انگلینڈ ٹیم کی کمر، 20 رنز کے اندر گنوائیں 5 وکٹیں، ہندوستان کو ملی 126 رنز کی برتری
دوسرے دن بیس بال کرکٹ کھیلنے والی انگلینڈ نے میچ کے تیسرے دن ہندوستانی گیند بازوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ دوسرے دن کے اختتام تک انگلینڈ نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 35 اوورز میں 2 وکٹوں پر 207 رنز بنائے۔