Bharat Express

ICC

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہندوستانی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سے بے حد انوکھا مطالبہ کیا ہے۔ دراصل، پی سی بی نے کہا ہے کہ بی سی سی آئی تحریرمیں دے کہ ہندوستانی حکومت نے پاکستان میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی ہے۔

ہندوستان-پاکستان کے درمیان 9 جون کو مقابلہ ہوگا اور اس سے پہلے بڑی خبرآئی ہے کہ اس میچ میں استعمال ہونے والی پچ ہی تبدیل کردی گئی ہے۔ ایسا کیوں ہوا اور اس کا کیا اثرہوسکتا ہے؟ 

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچوں میں ہائبرڈ پچز کے استعمال کی منظوری دے دی ہے اور اس سال سے چار روزہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ان کا استعمال کرنے کا منصوبہ ہے۔

بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں صرف 49 دن بعد ٹکرائیں گی۔ لیکن ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر سامنے آنے کے بعد تیاریوں پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 18 مارچ کو کھیلا گیا تھا۔

یشسوی جیسوال کی بات کریں تو اس نوجوان بلے باز نے فروری کے مہینے میں کافی رنز بنائے۔ فروری کے مہینے میں یشسوی جیسوال نے 112 کی اوسط سے 560 رنز بنائے۔

انگلینڈ کے خلاف لگاتار تین ٹیسٹ جیتے ہیں۔ ٹیم انڈیا نے ان میں سے دو ٹیسٹ بھی بڑے مارجن سے جیتے ہیں۔ ایسے میں اب ٹیم انڈیا ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں کنگاروکو پیچھے چھوڑ دے گی۔

گزشتہ ہفتہ 17 فروری کو مائیک پراکٹر نے دنیا کو الوداع کہا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کو معلومات دیتے ہوئے سابق کرکٹر کی اہلیہ مرینا پراکٹر کا کہنا تھا کہ ’انہیں سرجری کے دوران مشکل کا سامنا کرنا پڑا ۔جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئے اور دوبارہ نہیں اٹھے۔

سومیا  پانڈےنے 6 میچوں میں کل 17 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے نیپال کے خلاف صرف 29 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

جے شاہ 2019 میں ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری بنے تھے اوراس کے بعد سے ہی اس رول میں بنے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں ایشین کرکٹ کونسل کا صدر بھی بنایا گیا تھا اور جہاں مسلسل ان کی دوسری مدت کار پوری ہونے والی ہے۔