Bharat Express

ICC

اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کر دیا۔

ٹرافی ٹور آئی سی سی کے ہر بڑے ایونٹ سے پہلے ایک پروموشنل ایونٹ ہے، لیکن جمعرات کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اس کا اعلان کرنے کے بعد یہ ایک تنازع کا شکار ہوگیا۔

چیمپئنز ٹرافی2025 کے حوالے سے معاملہ بگڑتا جا رہا ہے۔ بی سی سی آئی نے آئی سی سی سے کہا ہے کہ ٹیم انڈیا کسی بھی حالت میں پاکستان نہیں جائے گی۔

11 نومبر سے اس ٹورنامنٹ میں صرف 100 دن باقی رہ جائیں گے اور ای ایس پی این کرک انفو کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان فی الحال ملتوی کیا جا سکتا ہے۔

چمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آئی سی سی ایک پانچ رکنی ٹیم کو پاکستان بھیج رہا ہے۔ جو ہوٹل سے لے کر پچ تک کی جانچ کرے گی اور پھر آئی سی سی کو رپورٹ دے گی۔

ان سائیڈ اسپورٹس سے بات کرتے ہوئےبی سی سی آئی  اہلکار نے کہا، "چمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ ہمارا موقف واضح ہے۔ ہم وہی کریں گے جو حکومت کہے گی۔

جے شاہ آئی سی سی میں سینئر عہدے پر فائز ہونے والے پانچویں ہندوستانی ہیں۔ اس سے پہلے این سری نواسن (2014–15) اور ششانک منوہر (2016–2020) نے آئی سی سی کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دی ہیں، جب کہ جگموہن ڈالمیا (1997–2000) اور شرد پوار (2010–2012) آئی سی سی کے صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 'جے شاہ کو آئی سی سی کے نئے آزاد چیئرمین کے طور پر بلامقابلہ منتخب کیا گیا ہے۔ جے شاہ اکتوبر 2019 سے بی سی سی آئی کے سیکریٹری اور 2021 سے ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین ہیں۔

بنگلہ دیش میں گزشتہ کئی دنوں سے پُرتشدد احتجاج ہورہا تھا، جواب وزیراعظم شیخ حسینہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا اورملک چھوڑ کر بھی بھاگنا پڑا۔ بنگلہ دیشی آرمی نے ملک پرقبضہ کرلیا ہے اورایسے غیراستحکام کی وجہ سے اب خواتین ٹی-20 ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق تشویش میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگر ٹیم انڈیا چمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں جاتی تو آئی سی سی میزبان ہونے کی وجہ سے پی سی بی کو اضافی رقم دے گی۔