Jay Shah takes charge as ICC President:ٹیسٹ کرکٹ شاندار ہے، میں اس کا وقار برقرار رکھوں گا، آئی سی سی کے چیف بننے پر جے شاہ نے دیا بڑا بیان
عہدہ سنبھالنے کے بعد کے بعد،جے شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ شیئر کی اور کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ سب سے بڑا کھیل ہے اور وہ اس کے وقار کو برقرار رکھنے اور اسے شائقین تک لے جانے کے لیے پرعزم ہیں۔
Champions Trophy 2025: چمپئنز ٹرافی پرپی سی بی کے تیورپڑے نرم، بی سی سی آئی کی بات ماننے کو تیار، جانئے پورا معاملہ
پاکستان کوآئندہ سال فروری-مارچ میں چمپئنزٹرافی کی میزبانی کرنی ہے، لیکن اس سے متعلق گزشتہ کافی وقت سے تعطل بنا ہوا ہے۔ ٹیم انڈیا کو پاکستان بھیجے جانے سے منع کرنے کے بعد سے ہی مسلسل ہائی برڈ ماڈل پر ٹورنا منٹ کے انعقاد کے لئے پاکستان کو منانے کی کوشش ہورہی ہے۔
Champions Trophy 2025: چیمپئن ٹرافی کے شیڈول کو لیکر آئی سی سی کی میٹنگ میں ہنگامہ،ہائبرڈ ماڈل کیا گیا پیش،پاکستانی بورڈ کا بڑا اعلان
ذرائع کے مطابق پاکستان ہائبر ماڈل پر نہ مانا تو ایونٹ سری لنکا منتقل کرنے کا آپشن موجود ہے۔انہیں تمام باتوں کے ساتھ آج میٹنگ شروع ہوئی تھی لیکن بہت جلد حتمی فیصلے کے لیے دبئی میں ہونے والا آئی سی سی کے بورڈ کا اہم اجلاس کل تک کیلئے ملتوی کردیا گیا۔
Champions Trophy 2025: ’’کھیلوں میں سیاست اچھی بات نہیں…‘‘، پاکستان میں کرکٹ نہ کھیلنے پر تیجسوی یادو کا بیان
چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک آٹھ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانی ہے۔ توقع ہے کہ اس مقابلے کے لیے ہائبرڈ ماڈل اپنایا جائے گا۔ ساتھ ہی ہندوستانی کرکٹ ٹیم گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان کا دورہ نہیں کر رہی ہے۔ اس حوالے سے سیاسی جماعتوں میں ماضی میں بھی بیان بازی ہوتی رہی ہے۔
PAK vs AUS 3rd T20 Result: آسٹریلیا نے کیا پاکستان کا کلین سویپ،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں7 وکٹوں سے دی شکست ، ٹی ٹوئنٹی سیریز 3-0 سے جیت لی
اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کر دیا۔
Champions Trophy 2025:اسلام آباد سے شروع ہوگا چیمپئنز ٹرافی ٹور، اس دن پہنچے گا ہندوستان، آئی سی سی نے کیا اعلان
ٹرافی ٹور آئی سی سی کے ہر بڑے ایونٹ سے پہلے ایک پروموشنل ایونٹ ہے، لیکن جمعرات کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اس کا اعلان کرنے کے بعد یہ ایک تنازع کا شکار ہوگیا۔
ICC Champions Trophy 2025: تو کیا پاک بھارت میچ دوبارہ کبھی نہیں ہوگا؟ پی سی بی نے آئی سی سی کو سنایا اپنا فیصلہ، تازہ ترین اپ ڈیٹ آپ کو کر دے گا حیران
چیمپئنز ٹرافی2025 کے حوالے سے معاملہ بگڑتا جا رہا ہے۔ بی سی سی آئی نے آئی سی سی سے کہا ہے کہ ٹیم انڈیا کسی بھی حالت میں پاکستان نہیں جائے گی۔
Champions Trophy 2025: چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں جائے گا ہندوستان، ہائبرڈ ماڈل پر ہو سکتا ہے عمل
11 نومبر سے اس ٹورنامنٹ میں صرف 100 دن باقی رہ جائیں گے اور ای ایس پی این کرک انفو کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان فی الحال ملتوی کیا جا سکتا ہے۔
Champions Trophy 2025: آئی سی سی کے نشانے پر ہے پاکستان، چمپئنز ٹرافی سے پہلے پچ سے لے کر ہوٹل تک کی جانچ کرنے کے لئے 5 رکنی ٹیم کی تشکیل
چمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آئی سی سی ایک پانچ رکنی ٹیم کو پاکستان بھیج رہا ہے۔ جو ہوٹل سے لے کر پچ تک کی جانچ کرے گی اور پھر آئی سی سی کو رپورٹ دے گی۔
ICC Champions Trophy 2025: چمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے پر کیا ہے بی سی سی آئی کا اسٹینڈ؟کیا یہ جے شاہ کے لیے ہوگامشکل کام
ان سائیڈ اسپورٹس سے بات کرتے ہوئےبی سی سی آئی اہلکار نے کہا، "چمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ ہمارا موقف واضح ہے۔ ہم وہی کریں گے جو حکومت کہے گی۔





