WTC Final: ڈبلیو ٹی سی فائنل سے پہلے ہی ہندوستان نے آسٹریلیا کو دی شکست، نمبر-1 بنی ٹیم انڈیا
ہندوستان کے فی الحال 121 ریٹنگ پوائنٹ ہیں۔ وہیں آسٹریلیا 121 سے 116 پوائنٹ پر آچکا ہے۔ ایسا رینکنگ میں اپڈیٹ کے سبب ہوا ہے، جس میں گھریلو سیریز جیت کو کم اور غیرملکی سیریز کو زیادہ پوائنٹ دیئے گئے ہیں۔
Shakib Al Hasan ICC Player of the Month: آئی سی سی نے بنگلہ دیشی کھلاڑی شکیب الحسن کو منتخب کیا مارچ کا بہترین کھلاڑی، جانئے انہیں کیوں ملا یہ ایوارڈ
Sakhib Al Hasan: بنگلہ دیش کے آل راونڈر شکیب الحسن کو آئی سی سی نے ایک خاص ایوارڈ دیا ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ انہیں یہ ایوارڈ کیوں دیا گیا ہے۔
ICC World Cup 2023: عالمی کپ کے دوران پاکستان کے پسند کی جگہ کھیلنے کے معاملے میں نیا موڑ، آئی سی سی نے دیا جواب
ICC on WC 2023 Venues: میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا تھا کہ ہندوستان میں ہونے والے عالمی کپ کے لئے پی سی بی کولکاتا اور چنئی میں ہی اپنے عالمی کپ میچ کھیلنا چاہتا ہے۔ اب اس معاملے میں نیا اپڈیٹ آیا ہے۔
International Criminal Court(ICC)’ judges and prosecutors themselves face prosecution:بین الاقوامی فوجداری عدالت [آئی سی سی] کے پراسیکیوٹر اور ججوں کے خلاف کیوں دائر ہوا مقدمہ، کیا ہے چونکانے والی وجہ
ICC-Russia stand off: روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا کہ اس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر اور ججوں کے خلاف فوجداری مقدمہ دائر کیا ہے، جنہوں نے جمعہ کو جنگی جرائم کے الزام میں پوتن کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا تھا۔





