PM Modi In Bihar: مودی کی گارنٹی سے انڈیا الائنس خوفزدہ ہے، وزیر اعظم کا نوادہ میں اپوزیشن کے محاذ پر حملہ
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ "مودی ملک سے غربت کے خاتمے کے مشن میں مصروف ہیں۔ تمہاری طرح میں بھی غربت کی زندگی گزار کر یہاں آیا ہوں۔ غریبوں کا بیٹا مودی غریبوں کا خادم ہے۔
Loktantra Bachao Rally in Delhi: ‘میرے شوہر کمزور نہیں ہیں، میں ان کی ذمہ داریاں پوری کر رہی ہوں’، سنجے سنگھ کی بیوی انیتا کا بی جے پی پر حملہ
سنجے سنگھ کو ای ڈی نے گزشتہ سال اکتوبر میں 10 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔ ان کی ضمانت کی درخواست بھی ہائی کورٹ نے مسترد کر دی تھی۔
We are here to protect democracy: یہ ملک آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے، اس لئے ’’اب کی بار، بھاجپا تڑی پار‘‘: ادھوٹھاکرے
میگا ریلی سے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ایک ملک اور ایک شخص کی حکومت ملک کے لیے مشکل ہو جائے گی۔ یہ ملک آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے، یہ محض شک نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو بہنیں حوصلے سے لڑ رہی ہیں تو بھائی کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں۔
Lok Sabha Election: شرد پوار نے سیٹ شیئرنگ پر ادھو سے کی ملاقات ، سنجے راوت نے کہا- امیدواروں کی فہرست کل جاری کی جائے گی
سنجے راوت نے کہا، 'شیو سینا (یو بی ٹی) کی پہلی فہرست کل (26 مارچ) کو جاری کی جائے گی۔ ہم کل 15-16 نشستوں کے امیدواروں کا اعلان کریں گے۔
Kalpana Soren in I.N.D.I.A Mega Rally: انڈیا اتحاد کی ریلی سے کلپنا سورین کا خطاب ، کہا- ‘ہیمنت سورین جیل میں ہو سکتے ہیں لیکن…’
کلپنا سورین نے کہا کہ یہ ہمارا انڈیا اتحاد جو مختلف نظریات کے ساتھ بنا ہے۔ مہاراشٹر میں لوگوں کو خرید کر حکومت گرائی گئی۔ لیکن جھارکھنڈ میں چاہے کتنی ہی طاقت آئے، وہ وہاں کی حکومت کو ہلا نہیں سکی۔
I.N.D.I.A. Rally: ‘یہ مشین چور ہے’، ‘انڈیا’ اتحاد کی ریلی میں فاروق عبداللہ کا بڑا بیان ، کہا- ہماری حکومت آنے پر اسے ہٹا دیں گے
نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ووٹ بچانا ہے۔ یہ مشین (ای وی ایم) چور ہے، ہم نے مشین کو ہٹانے کے لئے بہت شور مچایا لیکن سوئے اتفاق ایسا نہیں ہوا۔
PM Modi on INDIA Alliance: اُس وقت کسانوں کے نام پر پیکیج آتے تھے لیکن درمیان میں ہی لوٹ لیا جاتا تھا- وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ
اپوزیشن کو نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اس وقت دہلی سے 1 روپیہ نکلتا تھا اور 15 پیسے وہاں پہنچتا تھا۔ اگر کانگریس کی حکومت ہوتی تو آج آپ کو جو 21 ہزار کروڑ روپے ملے ہیں
Congress TMC Alliance: مغربی بنگال میں ٹی ایم سی-کانگریس کے درمیان اتحاد طے، ممتا نے دی 5 سیٹیں، آسام میں یہ فارمولہ کام کر گیا
ٹی ایم سی نے جو سیٹیں کانگریس کو دینے پر اتفاق کیا ہے ان میں دارجلنگ، رائے گنج، جنوبی مالدہ، بہرام پور اور پرولیا شامل ہیں
Lok Sabha Elections 2024: ہوگیا ہے اتحاد، سیٹ شیئرنگ پر بھی بن گئی بات،اکھلیش یادو نے بتایا ۔ اب اترپردیش میں کیا ہے انڈیا اتحاد کا منصوبہ
اکھلیش یادو نے یہ بھی کہا کہ عام لوگوں کو یہ جانکاری ضرور ملی ہوگی کہ انہوں نے (بی جے پی) چنڈی گڑھ کے میئر کے انتخابات میں کس طرح ووٹوں کو لوٹا ہے۔
UP Politics: پلوی پٹیل کے تیور میں تبدیلی، کہا- ‘فیصلے لینے کا حق اکھلیش یادو کو ہے’، انتخا بات سے قبل کیا یہ انکشاف
پلوی پٹیل کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ’انڈیا’ کا حصہ تھے، اس لیے ایس پی اور کانگریس کے درمیان اتحاد ہی اسے برتری دے گا۔