Bharat Express DD Free Dish

Home Ministry

ای ڈی نے عدالت میں جین کی ضمانت کی مخالفت کی تھی اور کہا تھا کہ اگر انہیں ضمانت دی جاتی ہے تو وہ کیس سے متعلق گواہوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔

تحقیقاتی کمیٹی نے اپنے طور پر خود تحقیقات کی اور امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ  شواہد پر بھی کارروائی کی۔ اسے امریکی حکام سے مکمل تعاون حاصل ہوا اور دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کے یہاں کئی دورے بھی کیے۔

رپورٹ یہ ہے کہ تین ایسے وزیرمملکت اجے بھٹ، اشونی کمار چوبے اور بشویشور ٹوڈو، جن کے پروفائلز کو تبدیل کر دیا گیا ہے، لیکن ان کے پاس اپنے آخری پورٹ فولیو کے مطابق وائی کیٹیگری کی سیکورٹی ہے۔

اس سے پہلے  ذرائع کے حوالے سے گیا کہا تھا کہ کانگریس اس معاملے پر سیاست کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا تھا کہ حکومت نے منموہن سنگھ کی سمارک بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور کانگریس کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا مجسمہ بنائے جانے کے تنازعہ کے درمیان مرکزی حکومت نے جمعہ کی رات کو اعلان کیا کہ مرکزی حکومت منموہن سنگھ کا مجسمہ بنوائے گی۔ آئندہ 4-3 دنوں میں مجسمہ کی جگہ طے ہوجائے گی۔ فیملی نے مجسمہ سے متعلق حکومت سے رضا مندی ظاہرکی ہے۔

پورٹل cybercrime.gov.in مالیاتی دھوکہ دہی کی فوری اطلاع دینے اور دھوکہ بازوں کے ذریعہ فنڈز کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کا مقصد شہریوں کو سائبر جرائم سے بچانا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فوری کارروائی میں مدد کرنا ہے۔

ہندوستان کے ڈپٹی سالیسٹر جنرل ایس بی پانڈے نے عدالت کو بتایا ہے کہ وزارت کو راہل گاندھی کی مبینہ برطانوی شہریت کی بنیاد پر ان کی شہریت منسوخ کرنے کے مطالبے کی اطلاع ملی ہے اور اس پر کارروائی جاری ہے۔

خواتین کو بااختیار بنانے اور قومی سلامتی میں ان کے کردار کو بڑھانے کے مقصد سے وزارت داخلہ نے آج ایک تاریخی فیصلہ کو منظوری دی ہے۔ اس منظوری کے ساتھ سی آئی ایس ایف کو اپنی پہلی آل ویمن بٹالین مل گئی ہے۔

وزارت داخلہ نے گروپ کوغیرقانونی اعلان کرتے ہوئے حزب التحریرہندوستان کے جمہوری نظام اورداخلی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مرکزی وزیر مملکت سنجے بندی کے متنازعہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے محکمہ داخلہ کی توہین قرار دیا۔