Home Minister Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے 1008 سنسکرت مکالماتی کیمپوں میں شرکت کی، کہا – دنیا کے عظیم مفکرین نے سنسکرت کو سائنسی زبان تسلیم کیا
نئی دہلی میں 1008 سنسکرت مکالماتی کیمپوں کی اختتامی تقریب میں وزیر داخلہ امت شاہ نے سنسکرت کے فروغ کے لیے مودی حکومت کی کوششوں اور منصوبوں سے آگاہ کیا۔
PM Modi and Amit Shah on Gujarat Day: وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات دِوَس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد دی
وزیراعظم نے گجرات کے لوگوں کو ان کے ریاستی دن کے قابل فخر موقع پر میری نیک خواہشات پیش کیں اور کہا ریاست نے اپنی ثقافت، کاروباری جذبے اور ترقی کے لیے خود کو ممتاز کیا ہے۔ گجرات کے لوگوں نے مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ دعا ہے کہ ریاست ترقی کی نئی بلندیوں کو حاصل کرتی رہے۔
Akshaya Tritiya 2025: اکشے ترتیا کے موقع پر ہندوستان میں 12,000 کروڑ روپے کا سونا اور 4,000 کروڑ روپے کی چاندی کی فروخت متوقع
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اکشے ترتیہ کی مبارکباد دی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا، ’’اکشے ترتیہ کے لیے لامحدود نیک خواہشات، فطرت اور ثقافت کے سنگم کا ایک تہوار۔ میری خواہش ہے کہ یہ پوتر تہوار ہر ایک کی زندگی میں ابدی نیکی، خوش قسمتی اور خوشحالی لائے۔
Pahalgam Terror Attack: وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے کی ملاقات… 20 ممالک کو حملے کے بارے میں دی گئی جانکاری
وزارتِ خارجہ (MEA) نے پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین، اٹلی، قطر، جاپان، چین، روس، جرمنی، فرانس سمیت 20 ممالک کے سینیئر سفارتکاروں کو مدعو کیا۔ خارجہ سیکریٹری وکرم مسری نے ان سفیروں کو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہنے والی ایک میٹنگ میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔
March to eliminate Naxalism continues unabated: نکسلزم کو ختم کرنے کی ہماری مہم جاری رہے گی، مودی حکومت نکسلزم کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے:امت شاہ
امت شاہ نے اس موقع پر زور دیا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کے ساتھ اس مسئلے سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کو مزید موثر بنایا جائے گا۔
Sanjay Kumar Nishad meets Amit Shah:ڈاکٹر سنجے کمار نشاد نے وزیر داخلہ و باہمی تعاون کے مرکزی وزیر امت شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر خیرسگالی ملاقات کی
ماہی گیر برادری بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑی ہے، ماہی گیر طبقے کے لیے درج فہرست ذات کا ریزرویشن اب تک زیر التواء ہے۔ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے پُرامید ہیں کہ ان کا دیرینہ مسئلہ بھی جلد حل کیا جائے گا۔
Home Minister Amit Shah at Brahma Kumaris: ”سیکورٹی اہلکاروں کی قربانی سے ہندوستان محفوظ…“، برہما کماری پروگرام میں وزیر داخلہ امت شاہ کا خطاب
وزیرداخلہ امت شاہ نے آبوروڈ واقع برہما کماریز کے پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیوں سے ہی ملک محفوظ ہے۔ ”راج یوگ دھیان“ سے انہیں ذہنی سکون ملے گا۔
Modi government brought major changes in the cooperative sector: ساڑھے تین برسوں میں مودی حکومت کوآپریٹو سیکٹر میں بڑی تبدیلی لائی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ریاستی سطح کی کوآپریٹو کانفرنس سے کیا خطاب
امت شاہ نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں زراعت، تعاون اور مویشی پالنے کے شعبوں میں بہت زیادہ امکانات ہیں۔ اب ان امکانات سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسٹر شاہ نے کہا کہ آج وہ یہاں این ڈی ڈی بی اور ایم پی فیڈریشن کے درمیان معاہدے کا مشاہدہ کرنے آئے ہیں۔
UP Politics: وزیر داخلہ امت شاہ کی تنقید کرنا آرایل ڈی کے لیڈران کو پڑا بھاری! جینت چودھری نے کی کارروائی
راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔ گزشتہ دنوں ایک ترجمان نے وزیرداخلہ امت شاہ کی تنقید کی تھی۔
Amit Shah Press Conference: پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا- حقائق کو توڑ مروڑ کر کیا گیا پیش، بابا صاحب مخالف پارٹی ہے کانگریس
امت شاہ نے کہا کہ میرا ویڈیو الیکشن کے دوران ایڈٹ کر کے پھیلایا گیا۔ اب امبیڈکر کے بارے میں غلط فہمی پھیلائی جا رہی ہے۔ میں اس پارٹی سے آیا ہوں جو بابا صاحب کی توہین نہیں کر سکتی۔ ہم نے امبیڈکر کے کام کو آگے بڑھایا ہے۔ ہم نے ریزرویشن کو آگے بڑھانے کے لیے کام کیا۔





