TMC MP Mahua Moitra on Home Minister Amit Shah: ’’امت شاہ کا سرکاٹ کرٹیبل پررکھ دینا چاہئے…“ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا پرمتنازعہ تبصرہ کرنے کا الزام
ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے، جس میں انہوں نے وزیرداخلہ کا سرکاٹ کرمیزپررکھنے کی بات کی ہے۔ یہ بیان مغربی بنگال میں غیرقانونی دراندازی کے حوالے سے دیا گیا ہے۔ مہوا موئترا نے بارڈرسیکورٹی فورسیزکے کردارپربھی سوال اٹھائے ہیں۔ اس بیان کے بعد سیاسی تنازعہ مزید گہرا ہوگیا ہے۔
’’آپریشن مہادیونے اطمینان کوخود اعتمادی میں بدل دیا…‘‘ جوانوں کو اعزاز سے سرفرازکرتے ہوئے وزیرداخلہ امت شاہ نے کہی یہ بڑی بات
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے دہلی میں آپریشن مہادیومیں شامل فوجیوں کو اعزاز سے نوازا۔ دہشت گردانہ حملے کے بعد اس آپریشن میں شامل فوجیوں نے دہشت گردوں کو مارگرایا۔ امت شاہ نے کہا کہ آپریشن مہادیو نے دہشت گردوں کوسبق سکھایا اور ہمارے ملک کے اعتماد میں اضافہ کیا۔
Amit Shah break Lal Krishna Advani Record: امت شاہ نے توڑا ریکارڈ، لال کرشن اڈوانی کو پیچھے چھوڑا، ایسا کرنے والے پہلے وزیر داخلہ
وزیراعظم مودی نے این ڈی اے کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں امت شاہ کی تعریف کی۔ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے نام پر ایک خصوصی ریکارڈ درج ہوگیا ہے۔
HM Amit Shah attack on Congress: سلمان خورشید کا انٹرویو میں اپنے موبائل میں محفوظ کرکے لایا ہوں، آپ چاہیں توپارلیمنٹ میں دکھا سکتے ہیں: امت شاہ نے کانگریس پر بولا بڑا حملہ
سابق وزیرداخلہ پی چدمبرم پرتنقید کرتے ہوئے وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ مجھے جان بوجھ کربہت افسوس ہوا کہ کل اس ملک کے سابق وزیرداخلہ پی چدمبرم نے سوال اٹھایا کہ کیا ثبوت ہے کہ یہ دہشت گرد پاکستان سے آئے تھے۔ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں؟
Home Minister Amit Shah: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نکسلیوں کے خلاف کامیاب آپریشنز میں شامل افسران سے کی ملاقات، کہا-جلد ہی فوجیوں سے بھی ملنے جاؤں گا چھتیس گڑھ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ان افسروں سے ملاقات کی ہے، جنھوں نے ملک بھر میں نکسلزم کے خلاف حالیہ کامیاب آپریشنز میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
CM Yogi’s 53rd birthday: سی ایم یوگی کی 53 ویں سالگرہ، پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے لکھا، ’’اتر پردیش کے توانا اور متحرک وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ حالیہ برسوں میں، انہوں نے ریاست کو ترقی کی نئی بلندیوں پر پہنچایا ہے۔ وہ ترقی اور عوامی بہبود کے لیے مسلسل محنت کر رہے ہیں۔ ایشور سے آپ کی اچھی صحت اور لمبی زندگی کی خواہش کرتا ہوں۔‘‘
HM Amit Shah Jammu Visit: جموں کے دو روزہ دورے پرہیں وزیرداخلہ امت شاہ، راج بھون میں ہوگی اعلی سیکورٹی جائزہ میٹنگ
وزیرداخلہ امت شاہ آج سے جموں کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ شام کو راج بھون میں اعلیٰ سیکورٹی کی میٹنگ لیں گے۔ جمعہ کے روز پونچھ جائیں گے۔ یہاں پاکستان کی گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کریں گے۔
مودی حکومت سے پہلے پاکستان کوکبھی بھی مناسب جواب نہیں دیا گیا، بی ایس ایف کے پروگرام میں امت شاہ نے کہی یہ بڑی بات
وزیرداخلہ امت شاہ جمعہ کے روزدہلی میں بی ایس ایف کے درمیان پہنچے۔ اس دوران امت شاہ نے آپریشن سندورسے متعلق بات کی۔ انہوں نے کہا، پوری دنیا میں آپریشن سندورکی بات کی جارہی ہے۔ ہم نے دہشت گردانہ اڈوں کوتباہ کیا۔ ہم اب تک دفاعی جواب دیتے رہے ہیں۔ ہم نے پہلی باراری دہشت گردانہ حملے کا جواب پاکستان میں گھس کردیا ہے۔
Amit Shah remembers late Bhairon Singh Shekhawat: آج ہے ہندوستان کے سابق نائب صدر آنجہانی بھیروں سنگھ شیخاوت کی برسی، وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا انہیں یاد
امت شاہ کا دلی پیغام ایک ایسے لیڈر کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جس نے راجستھان کے سیاسی منظر نامے کو تشکیل دیا اور بی جے پی کی بنیاد کو مضبوط کیا، اپنے پیچھے دیانت اور خدمت کی وراثت چھوڑی جو آج بھی برقرار ہے۔
Pahalgam Terror Attack: پاکستانی کی حرکتوں کی وجہ سے ہندوستانی مسلمانوں پرظلم برداشت نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کے سینئرایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے اٹھایا سوال
پہلگام دہشت گردانہ حملہ سے متعلق معروف دانشور ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے کہا کہ پاکستان نے حملہ کرایا، اس کا جواب تو دینا ہی چاہئے، لیکن ہمارے ملک کی حکومت کی ناکامی کے لئے وزیرداخلہ امت شاہ کو ذمہ داری لیتے ہوئے معافی مانگنی چاہئے۔





