Bihar Election 2025: ”پاکستان کی گولی کا پھردیں گے گولے سے جواب اوربہار میں بنوائیں گے گولہ…“ دربھنگہ کی ریلی سے امت شاہ نے عظیم اتحاد پرلگایا بڑا الزام
بہاراسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے کی تشہیرکے آخری دن مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دربھنگہ میں عوامی جلسے کو خطاب کیا۔ انہوں نے آپریشن سندور کا ذکر کرتے ہوئے پاکستان کوگولے سے جواب دینے اور گولہ بہارمیں بنانے کا اعلان کیا۔
Union Home Minister Amit Shah : ’آج کے بھارت کے نقشے کو بنانے میں سردار پٹیل کا سب سے بڑا کردار رہا‘: وزیرِ داخلہ امت شاہ
آئرن مین سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ قومی دارالحکومت دہلی میں اس موقع پر ’رن فار یونیٹی ‘ کا اہتمام کیا گیا، جس میں مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ، دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ، وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا اور کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
Union Home Minister Amit Shah Paid Floral Tribute To Sardar Vallabhbhai Patel : وزیرِ داخلہ امت شاہ نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے پر پھول چڑھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا
بھارت کے پہلے وزیرِ داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150ویں جینتی کے موقع پر آج پورے ملک میں ’’راشٹریہ ایکتا دیوس‘‘ بڑے احترام و جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے نئی دہلی میں سردار پٹیل کے مجسمے پر پھولوں کی چادر چڑھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Home Minister Amit Shah : وزیر داخلہ امت شاہ نے ناگالینڈ کے سیلاب و لینڈ سلائیڈ متاثرین کے لیے 20 کروڑ روپے کی امداد منظور کی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ناگالینڈ کے سیلاب اور لینڈ سلائیڈ متاثرہ افراد کے لیے 20 کروڑ روپے کی امداد منظور کر دی ہے۔ یہ رقم مالی سال 2025–26 کے لیے ریاستی آفات سے نمٹنے کے فنڈ کے مرکزی حصے کی دوسری قسط کے طور پر پیشگی جاری کی گئی ہے۔
Amit shah address to bihar election rally: نالندہ یونیورسٹی کو کوئی بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا! بہار کی انتخابی ریلی سے وزیر داخلہ امت شاہ کا خطاب
امت شاہ نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نالندہ کی پاوا پوری میں ہی چوبیسویں ویں تیرتھانکر مہاویر سوامی نے نروان (موکش) حاصل کیا تھا۔ یہیں پر کمارگپت نے نالندہ کی یونیورسٹی قائم کی تھی۔
PM Modi, Amit Shah and other leaders wishes on new year of Gujarat: وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ سمیت دیگر لیڈروں نے دی گجراتی نئے سال کی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور مرکزی وزیر دھرمندر پردھان نے گجراتی نئے سال پر دلی مبارکباد پیش کی۔
Amit Shah will inaugurate new mla quarters: گاندھی نگر میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نئے ایم ایل اے کوارٹر کا کریں گے افتتاح، جانیں کیا کچھ ہے خاص
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 23 اکتوبر کو گاندھی نگر کے نئے ایم ایل اے کوارٹرز کا افتتاح کریں گے۔ اس میں ہیلتھ کلب، بچوں کا کھیلنے کا میدان، سینیئر پارک اور آڈیٹوریم جیسی جدید سہولتیں دستیاب ہیں۔
Amit Shah reaction on commonwealth games 2030: کامن ویلتھ گیمز احمد آباد میں منعقد ہونے کی تجویز پر وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا خوشی کا اظہار، جانیں انہوں نے کیا کچھ کہا
کامن ویلتھ اسپورٹس ایسوسی ایشن نے بھارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے، جس کے تحت گجرات کی راجدھانی احمد آباد کو 2030 کے کامن ویلتھ گیمز کے لیے مجوزہ میزبان شہر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
Home Minister Amit Shah on Naxalism: ماؤنوازوں سے بات چیت ممکن نہیں، وہ پہلے ہتھیارڈالیں، وزیرداخلہ امت شاہ نے جگدل پور میں کیا بڑا اعلان
نکسلیوں کے خلاف سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ سیکورٹی فورسزہتھیاروں کے زورپربسترکے امن کو خراب کرنے والوں کومنہ توڑ جواب دیں گی۔ انہوں نے کہا، "میں اپنے تمام قبائلی بھائیوں اوربہنوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ اپنے گاؤں کے نوجوانوں کو ہتھیار ڈالنے پر آمادہ کریں۔ وہ ہتھیار ڈال دیں اور قومی دھارے میں واپس آئیں۔ انہیں بسترکی ترقی میں بھی حصہ لینا چاہئے۔"
بہارمیں وزیراعظم مودی کے خلاف نازیبا تبصرہ کئے جانے سے برہم ہوئے امت شاہ، کہا-”جتنا آپ مودی جی کو گالی دوگے، اتنا…“
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف کئے گئے نازیبا تبصرہ سے متعلق ردعمل ظاہرکیا۔ انہوں نے اپوزیشن کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے زوال کا سبب بنے گا۔





