وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت دیگر لیڈروں نے بدھ کے روز گجراتی نئے سال کی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا: ’’نئے سال کی دلی مبارکباد۔ میری دل سے دعا ہے کہ آج سے شروع ہونے والا نیا سال آپ سب کی زندگی میں خوشی، سکون، خوشحالی اور جوش و خروش لے کر آئے۔ گجرات کی اس زرخیز دھرتی کے محنتی لوگ اور اس کی خوشحال ثقافت مزید تابناک ہو، یہی میری دل کی گہرائیوں سے پرارتھنا ہے۔ نئے سال کی دلی مبارکباد!‘‘
નૂતન વર્ષાભિનંદન…!!!
આજથી આરંભ થતું નવું વર્ષ આપ સૌના જીવનમાં સુખ, શાંતિ, સમૃદ્ધિ અને આનંદ લાવે એવી હાર્દિક શુભકામનાઓ.
ગુજરાતની આ ખમતીધર માટીના મહેનતુ લોકો અને સમૃદ્ધ સંસ્કૃતિ વધુ ઓજસ્વી બને, એ જ અંતરમનથી પ્રાર્થના.
નવા વર્ષની હાર્દિક શુભેચ્છાઓ!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 22, 2025
تمام گجراتی بھائیوں اور بہنوں کو نئے سال کی دلی مبارکباد: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ تمام گجراتی بھائیوں اور بہنوں کو نئے سال کی دلی مبارکباد۔ میں بھگوان سے دعا کرتا ہوں کہ یہ نیا سال آپ سب کے لیے طویل عمر، اچھی صحت اور بے پناہ خوشحالی لے کر آئے۔
સૌ ગુજરાતી ભાઈઓ અને બહેનોને નૂતન વર્ષની હાર્દિક શુભકામનાઓ.
ભગવાનને પ્રાર્થના કરું છું કે આ નવુ વર્ષ આપ સૌના માટે દીર્ઘાયુષ્ય, ઉત્તમ સ્વાસ્થ્ય અને અપાર સુખ-સમૃદ્ધિ લઈને આવે. pic.twitter.com/VSxFqpJemK
— Amit Shah (@AmitShah) October 22, 2025
دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا
دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سب کو گجراتی نئے سال کی دلی مبارکباد۔ نئے سال کا یہ مبارک موقع گجرات کی متحرک ثقافت، محنت و لگن اور کاروباری صلاحیت کی تحریک کا جشن ہے۔ آئیے، اس نئے صبح کا استقبال نئی توانائی، نئے عزم اور ترقی کی سوچ کے ساتھ کریں۔ یہ نیا سال سب کی زندگی میں صحت، خوشی، خوشحالی اور بے پناہ کامیابی لے کر آئے، یہی نیک تمنا ہے۔
आप सभी को गुजराती नववर्ष की हार्दिक शुभकामनाएँ।
नए वर्ष का यह शुभ अवसर गुजरात की जीवंत संस्कृति, कर्मनिष्ठा और उद्यमशीलता की प्रेरणा का उत्सव है। आइए, इस नवप्रभात का स्वागत नई ऊर्जा, नव-संकल्प और उत्कर्ष की भावना के साथ करें। यह नववर्ष सभी के जीवन में आरोग्य, आनंद, समृद्धि और… pic.twitter.com/pb83EXEDif
— Rekha Gupta (@gupta_rekha) October 22, 2025
مرکزی وزیر دھمندر پردھان نے ایکس پر لکھا
مرکزی وزیر دھمندر پردھان نے ایکس پر لکھا کہ گجرات کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو نئے سال کی دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات۔ سرزمین گجرات نے ہمیشہ قوم کو تحریک، محنت اور ترقی کا پیغام دیا ہے۔ اسی جذبے کے ساتھ آئیے، اس نئے سال کا آغاز نئے عزم اور نئی توانائی کے ساتھ کریں۔ نئے سال کی یہ شروعات سب کی زندگی میں نئی توانائی، جوش و جذبہ اور ترقی کی روشنی لے کر آئے، ایسی دعا ہے۔ نیا سال مبارک ہو۔
નૂતન વર્ષાભિનંદન
गुजरात के सभी भाईयों और बहनों को नूतन वर्ष की हार्दिक मंगलकामनाएँ।
गुजरात की कर्मभूमि ने सदैव राष्ट्र को प्रेरणा, परिश्रम और प्रगति का संदेश दिया है – उसी भावना के साथ आइए, इस नववर्ष को नये संकल्प और नवतेज के साथ आरंभ करें। नए वर्ष का यह शुभारंभ सभी के जीवन… pic.twitter.com/TwJg4r5BlF
— Dharmendra Pradhan (@dpradhanbjp) October 22, 2025
بھارت ایکسپریس اردو۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

