Dhirendra Krishna Shastri and his brother:ہندوؤں کو متحد کرنے کیلئے یاترا نکالنے والے دھیریندر شاستری کا خاندان بکھر گیا،بھائی نے تعلقات ختم کرنے کا کیا اعلان
پنڈت دھیریندر کرشنا شاستری کے چھوٹے بھائی شالی گرام گرگ کا نام مارپیٹ اور اس طرح کے دیگر معاملات میں کئی بار سامنے آچکا ہے، جن میں پولیس کارروائی بھی ہوئی ہے۔ ان میں ٹول ٹیکس پر لڑائی کا معاملہ بھی شامل ہے۔
Chandrababu Naidu: سی ایم چندرابابو نائیڈو کا بڑا الزام، “تروپتی مندر کے لڈو میں جانوروں کی چربی کا کیا گیا استعمال”
تروپتی کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں تروپتی کے لڈو پیش کیے جاتے ہیں۔ مندر کا انتظام تروملا تروپتی دیوستھانمس (TTD) کے زیر انتظام ہے۔ چندرا بابو نائیڈو نے یہ دعویٰ این ڈی اے لیجسلیچر پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Sanatana Dharma: سناتن دھرم پر تنازع کے درمیان کرناٹک کے وزیر داخلہ نے کہا – ‘پتہ نہیں ہندوتوا کب پیدا ہوا؟’
جی پرمیشور نے کہا، "دنیا کی تاریخ میں بہت سے مذاہب ابھرے ہیں۔ یہاں جین مت اور بدھ مت نے جنم لیا، ہندو مذہب کب پیدا ہوا اور کس نے شروع کیا، یہ اب بھی ایک سوال ہے۔