INDIA Alliance Meeting Postponed: ’انڈیا‘ الائنس کی میٹنگ ملتوی، ممتا-نتیش اور اکھلیش یادو کے انکار کے بعد کانگریس نے مشکل حالات میں لیا فیصلہ
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ الائنس کی میٹنگ بدھ کے روز ہونی تھی، جو ملتوی ہوگئی ہے۔ کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے دہلی میں 6 دسمبر کو یہ میٹنگ بلائی تھی۔
Hemant Soren does not get relief from HC: ہیمنت سورین کو ہائی کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت، ای ڈی کے سمن کے خلاف دائر عرضی مسترد
ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ای ڈی نے کہا کہ سی ایم نے پہلے بھی سمن کی خلاف ورزی کی ہے۔ وہ ای ڈی کے کسی سمن پر حاضر نہیں ہوئے۔ ایسے میں ان کے پاس سمن کو چیلنج کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
Money Laundering Case: ای ڈی نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کو نیا سمن جاری کیا، 23 ستمبر کو حاضر ہونے کو کہا
وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنی عرضی میں کہا کہ مرکز ای ڈی کا استعمال ان اپوزیشن لیڈروں کو نشانہ بنانے کے لیے کر رہا ہے جو حکومت کے ساتھ کام نہیں کر رہے ہیں
Jharkhand’s Dumri by-election 2023: جھارکھنڈ میں ڈمری ضمنی انتخاب کے لیے نامزدگی شروع، 5 ستمبر کو ووٹنگ، 8 تاریخ کو نتیجہ
ڈمری اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے 240 عمارتوں میں کل 373 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ ڈمری میں 199، نوادیہ میں 129 اور چندر پورہ میں 45 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ ان پولنگ سٹیشنز میں 199 حساس اور 83 انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز ہیں جبکہ دیگر 91 جنرل پولنگ سٹیشنز ہیں۔
Jharkhand: ای ڈی نے جھارکھنڈ ایم ایل اے کیش معاملہ میں کانگریس ایم ایل اے عرفان انصاری سے کی پوچھ گچھ
پیر کو ای ڈی کے دفتر پہنچے عرفان انصاری نے میڈیا کو بتایا کہ ان پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ہم اپنی بنائی ہوئی حکومت کو گرانے کی سازش کیسے کر سکتے ہیں؟ وہ یہاں ای ڈی کے ہر سوال کا جواب دینے آئے ہیں۔
Dhanbad Fire:دھنباد میں دردناک حادثے میں 14 لوگوں کی موت، پی ایم مودی نے آتشزدگی میں مرنے والوں کے تئیں کیا تعزیت کا اظہار
نریندرمودی نے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔دھنباد کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے 14 لوگوں کی موت ہو گئی ہے،وہیں 12 سے زائد افراد زخمی ہوئےہیں
جھارکھنڈ: جے ایم ایم کے کارکن سی ایم ہیمنت سورین کی حمایت میں مورابادی گراؤنڈ میں ہوئے جمع
رانچی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): جھارکھنڈ کے رانچی میں جے ایم ایم کے کارکن مورابادی میدان میں سی ایم ہیمنت سورین کی حمایت میں جمع ہوئے۔ ایک حامی کا کہنا ہے، ’’وزیراعلیٰ اچھا کام کر رہے ہیں اس لیے انہیں پھنسایا جا رہا ہے۔‘‘ ایک اور حامی نے کہا، مودی حکومت ہمیشہ غیر بی جے …