Gurmeet Ram Rahim: عصمت دری کے مجرم رام رحیم کو جھٹکا، اب عدالت کی منظوری کے بغیر نہیں ملے پیرول ۔ 10 مارچ کو خود سپردگی کی ہدایت
ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران بنچ نے ہریانہ حکومت سے پوچھا کہ وہ بتائے کہ ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کی طرح کتنے اور قیدیوں کو اسی طرح پیرول دیا گیا ہے۔ ہائی کورٹ نے ہریانہ حکومت سے جانکاری مانگی ہے۔
Nafe Singh Rathee Murder Case: میں نے ہی نیفے سنگھ کا قتل کرایا – لندن میں بیٹھے گینگسٹر نے لی قتل کی ذمہ داری لی، پولیس نے پوسٹ پر کہا – تحقیقات ہے جاری
سنگوان سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ نیفے سنگھ کی گینگسٹر منجیت محل سے گہری دوستی تھی۔ سنگھ جائیداد پر قبضہ کرنے کے لیے منجیت محل کے بھائی سنجے کے ساتھ کام کرتا تھا۔
Nafe Singh Rathee Murder: آئی این ایل ڈی لیڈر کے قتل کی تحقیقات کرے گی سی بی آئی ، قاتلوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج ملی
نافے سنگھ راٹھی ہریانہ میں انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے ریاستی صدر تھے۔ وہ کل براہی ریلوے پھاٹک بند ہونے کی وجہ سے بہادر گڑھ کے قریب رکے تھے، اسی دوران سڑک پر موجود کچھ حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔
Haryana Mobile Internet: ہریانہ میں پھر سے موبائل انٹرنیٹ پر پابندی کی مدت میں اضافہ ، جانئے سات اضلاع میں کب تک رہے گی پابندی؟
انٹرنیٹ بند کرنے کی تاریخ 23 فروری تک بڑھا دی گئی۔ انبالہ، کروکشیتر، کیتھل، جند، حصار، فتح آباد اور سرسا میں موبائل انٹرنیٹ اور بلک میسجنگ پر پابندی نافذ ہے۔
Farmer Protest: آنسو گیس کے گولے داغے جانے 23 سالہ نوجون کی موت،ہریانہ پولیس نے دیا یہ جواب
بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ یا تو اسے بہتر کرنا چاہیے، ورنہ ہم دہلی بھی آسکتے ہیں۔ انہوں نے ہریانہ کی شمبھو سرحد کا موازنہ پاکستان کی سرحد سے کیا۔
Farmers Protest 2.0: ‘یہ فوج کے حملے جیسا ماحول ہے’، کسانوں کی تحریک 2.0 پر وزیر اعلی کھٹر کا بیان کہا، وزیر اعظم مودی کے ذکر پر کہی یہ بات
کسان لیڈر جگجیت سنگھ دلیوال کے تبصرے پر 'ہمیں پی ایم مودی کا گراف نیچے لانا ہوگا'، ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے کہا، "یہ ایک سیاسی بیان ہے
Ashok Tanwar: عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے اشوک تنور، وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے دلائی رکنیت
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) سے استعفیٰ دینے کے بعد اشوک تنور نے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
Divya Pahuja Murder Case: موبائل بنا جان کا دشمن ، اس لئے دویا پاہوجا کو قتل کردیا گیا ؟آخر دیوپاہوجا کےموبائل میں کیا راز تھے؟
جنوری 2024 کی رات 27 سالہ ماڈل دویا پاہوجا کے قتل کے بعد گروگرام پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل کے مالک اور ملزم ابھیجیت سنگھ سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
Bittu Bajrangi Brother: نوح تشدد معاملہ کے ملزم بٹو بجرنگی کے چھوٹے بھائی پر حملہ، نامعلوم نوجوان نے پٹرول چھڑک کر لگا دی آگ
بٹو بجرنگی اور مہیش کی بیوی اسے بی کے ہسپتال لے گئی، جہاں سے اسے ریفر کر دیا گیا۔ فی الحال مہیش کا ایک پرائیویٹ اسپتال میں علاج چل رہا ہے
Nuh Violence: نوح میں پھر سےپھیل رہا ہے تشدد ! کو آں پوجن کر نے جارہی خواتین پر سنگ باری، پولیس کی بھاری نفری تعینات
پولیس کے مطابق اس واقعے میں تین خواتین زخمی ہوئی ہیں، جنہیں علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔