Haryana Assembly Election 2024: ‘ہم کسی پر بھروسہ نہیں کریں گے…’، ہریانہ اسمبلی انتخابات سے قبل چندر شیکھر آزاد کا بڑا دعویٰ
رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ پہلے ہریانہ-اتر پردیش طے کرتے تھے کہ دہلی کی کرسی پر کون بیٹھے گا، اب دہلی میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو جسے چاہتے ہیں مقرر کرتے ہیں اور جسے چاہتے ہیں ہٹا دیتے ہیں۔
Arvind Kejriwal Resignation: ‘میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ…’، اروند کیجریوال کے استعفیٰ کے اعلان پر انا ہزارے نے کیا کہا؟
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو کہا کہ وہ دو دن بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے اور دہلی میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت تک وزیر اعلیٰ کے عہدے پر نہیں بیٹھیں گے جب تک لوگ انہیں ایمانداری کا سرٹیفکیٹ نہیں دیتے
Haryana Assembly Elections 2024: انل وج کے اس بیان سے ہریانہ میں بی جے پی کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ ، ‘ہم وزیراعلیٰ کے عہدے …’
سابق وزیر داخلہ انل وج نے کہا، "لہذا، میں اس بار پارٹی کے سامنے اپنی سنیارٹی کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ کے عہدے کا دعویٰ کروں گا۔
Haryana Elections 2024: ‘ہریانہ نے بی جے پی کی ہیٹ ٹرک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے’، کروکشیتر میں وزیر اعظم مودی کا بیان
وزیر اعظم مودی نے کہا، "ہمارے ہریانہ کے لوگ اپنی زبان کے تئیں بہ حد حساس ہیں، انہوں نے ایک بار جو وعدہ کر لیا، انہوں نے پورا کیا، بی جے پی نے بھی ہریانہ سے یہی سیکھا ہے اور میں نے ہریانہ کی روٹی کھائی ہے۔
Haryana AAP Candidates List: عام آدمی پارٹی نے ہریانہ انتخابات کے لیے جاری کی پانچویں فہرست، توشام اور پلوال سے ان امیدواروں کودیے ٹکٹ
ہریانہ میں عام آدمی پارٹی نے پہلی فہرست میں 20 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد دوسری امیدواروں کی فہرست میں 9، تیسرے میں 11 اور چوتھی امیدواروں کی فہرست میں 21 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی گئی۔
Bajrang Punia News: ‘کانگریس چھوڑ دو ورنہ…’، پہلوان بجرنگ پونیا کو جان سے مارنے کی دھمکی، غیر ملکی نمبر سےآیا میسیج
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی ملک کے کسی مشہور شخص کو اس طرح کی دھمکی ملی ہو، لیکن لوگوں کا کہنا ہے کہ اس واقعے سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ اس کے خیالات اور سیاسی فیصلوں کی وجہ سے کسی کی جان کیسے خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
Bajrang Punia News: جب برج بھوشن سنگھ نے ونیش پھوگاٹ کے خلاف کیا مہم کا اعلان تو بجرنگ پونیا نے کیا چیلنج، کہا ‘اگر آپ میں ہمت ہے تو…’
ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے کانگریس میں شامل ہونے پر بی جے پی لیڈر برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا کہ 18 جنوری 2023 کو جنتر منتر پر دھرنا شروع ہوا تو میں نے پہلے دن کہا تھا کہ یہ کھلاڑیوں کی تحریک نہیں ہے۔
Haryana Congress Candidate List 2024: ہریانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس کے امیدوراوں کی پہلی فہرست جاری، جانئے کس کو کہاں سے ملا ٹکٹ؟
اس سے قبل جمعہ کے دن اولمپیئن پہلوان ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا نے کانگریس سے ہاتھ ملایا تھا۔ اب پارٹی نے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں پہلوان ونیش پھوگٹ کو میدان میں اتارا ہے۔
Haryana Election 2024: امیدواروں کی فہرست کے بعد بی جے پی میں بغاوت! اب تک ان 20 لیڈروں نے پارٹی سے دیا استعفیٰ
فہرست کے جاری ہونے کے بعد سے بی جے پی کو اپنے لیڈروں کی ناراضگی کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ کئی لیڈران پارٹی سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ کچھ نے آزاد امیدوار کیحیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
Haryana BJP Candidate list: بی جے پی نے ہریانہ کی 67 سیٹوں کیلئے امیداروں کی فہرست کردی جاری، سی ایم سینی کی سیٹ کر دی تبدیل،دیکھئے فہرست
بی جے پی نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ پہلی فہرست میں 67 امیدواروں کے نام ہیں۔ سی ایم نایاب سنگھ سینی کی سیٹ تبدیل کر دی گئی ہے۔ وہ لڈوا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ فی الحال وہ کرنال سیٹ سے ایم ایل اے ہیں۔





