Bharat Express DD Free Dish

Haryana News

گُروگرام ضلع تیزی سے گرتے ہوئے زیرِ زمین پانی کی سطح کا سامنا کر رہا ہے۔ GuruJal اور Wipro Foundation نے کنوؤں کو دوبارہ فعال بنانے کی مہم شروع کی ہے۔ HydroMingle Delhi 2025 ایک ایسا پلیٹ فارم بنے گا جو سائنس، سماج اور پالیسی کو جوڑ کر پانی کی سلامتی کے لیے ٹھوس اقدامات کو آگے بڑھائے گا۔

ہریانہ پولیس ڈپارٹمنٹ میں آئی پی ایس افسر وائی پورن کمار کی خودکشی کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ اب روہتک میں ایک اور پولیس افسر نے اپنی جان دے دی۔ روہتک سائبر سیل کے انچارج اے ایس آئی سندیپ لاٹھر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

معلومات کے مطابق جمشید اپنے تین بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہے اور غیر شادی شدہ ہے جب کہ اس کے دو بھائی شادی شدہ ہیں۔ یہ خاندان، اصل میں آسام کا رہنے والا ہے، کئی سالوں سے جے سنگھ پور میں رہ رہا ہے۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ جمشید کافی عرصے سے نشے کا عادی ہے۔

سینئر اکیڈمک رول نبھانے والے عاشم کمار گھوش کو صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ہریانہ کا گورنر بنایا ہے۔ انہیں ہائی ایجوکیشن میں کافی انتظامی تجربہ ہے، جس کا فائدہ اب ہریانہ کوملے گا۔ وہ جلدی ہی گورنر کا عہدہ سنبھالیں گے۔

کشتی کھلاڑی سشیل کمار جونیئر پہلوان ساگر کے قتل کے الزام میں ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا ہوئے۔ دہلی ہائی کورٹ نے انہیں مستقل ضمانت دی تھی۔

ابتدائی تفتیش میں قاتل نے اعتراف کیا ہے کہ ہمانی کو اس کے گھر پر قتل کیا گیا۔ قتل کے بعد لاش کو سوٹ کیس میں ڈال کر لے گئے۔ ملزم کا ہمانی کے ساتھ کافی عرصے سے رشتہ تھا۔ اس نے خود کو ہمانی کا بوائے فرینڈ بھی بتایا ہے۔

تین منٹ کی یہ ویڈیو حصار کے آزاد نگر کی ماڈرن ساکیت کالونی کی ہے۔ ملزم خاتون کی شناخت ریتا کے نام سے ہوئی ہے۔ اسے اپنی ماں نرملا دیوی کے ساتھ بستر پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے، جو رو رہی ہے۔

ہریانہ کی 20 اسمبلی سیٹوں پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے عرضی گزار کو پھٹکار لگائی اور انہیں متنبہ کیا۔

نائب سنگھ سینی نے مارچ میں سابق وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کی جگہ وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ یہ دوسری بار ہوگا جب وہ ریاست کے وزیر اعلیٰ بنیں گے۔

انل وج نے کہا کہ ہریانہ کی تمام 90 سیٹوں پر بی جے پی کی لہر ہے۔ کیونکہ کانگریس ریاست میں پوری طرح سے کئی خیموں میں بٹی ہوئی ہے۔