Haryana Hooch Tragedy: ہریانہ میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد کی موت، آناً فاناً میں آخری رسوم کی ادائیگی
Haryana Yamuna Nagar Hooch Tragedy: لوگوں کا کہنا ہے کہ گاوں سے ہی شراب خریدی گئی تھی۔ شراب پینے کے بعد کچھ لوگوں کو خون کی الٹی ہونے لگی اورآنکھوں کی روشنی چلی گئی۔ آناً فاناً میں سبھی کو اسپتال لے جایا گیا۔ ایک شخص کی موت راستے میں ہی ہوگئی۔
Monu Manesar Judicial Custody Extended: مونو مانیسر کی عدالتی حراست میں 14 دن کی توسیع کی ، اقدام قتل کا درج ہےمقدمہ
مانیسر کو ناصر اور جنید کے اغوا اور قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، جن کی جلی ہوئی لاشیں 16 فروری کو راجستھان-ہریانہ سرحد پر ایک گاڑی سے ملی تھیں۔ ایسے الزامات ہیں کہ چند فرضی گاؤ رکھشکوں نے ان پر گائے کی اسمگلنگ کا الزام لگا کر انہیں اغوا کر لیا تھا۔
IT Raid: دہلی۔ہریانہ میں تعلیمی ادارے آر پی ایس کے اسکولوں اور آپریٹرز کے 30 سے زیادہ مقامات پر محکمہ انکم ٹیکس نے کی چھاپے ماری
مونیکا بھاٹیہ کی قیادت میں 100 سے زیادہ افسران، جنہوں نے حال ہی میں نارتھ ویسٹ ریجن میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا ہے، اوریس بلڈر گروپ، آر او ایف بلڈرز، پائنیر بلڈر اور آر پی ایس اسکول گروپ کے خلاف چھاپے مارے گئے
Nuh Violence: دو دِن کی پولیس ریمانڈ پر کانگریس کے رکن اسمبلی مامن خان،نوح تشدد معاملہ میں ہوئی تھی گرفتاری
نوح تشدد کیس کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی نے پہلے 25 اگست کو ایم ایل اے مامن خان کو نوٹس دیا تھا اور انہیں 31 اگست کو تحقیقات میں شامل ہونے کے لیے بلایا تھا۔ نوٹس کے جواب میں ایم ایل اے نے میڈیکل نوٹ بھیجا کہ وہ بخار میں مبتلا ہیں