Bharat Express DD Free Dish

Ashok Tanwar: عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے اشوک تنور، وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے دلائی رکنیت

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) سے استعفیٰ دینے کے بعد اشوک تنور نے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔

عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے اشوک تنور، وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے دلائی رکنیت

Ashok Tanwar: اشوک تنور عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے، وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے انہیں رکنیت دلائی۔

کل عام آدمی پارٹی (اے اے پی) سے استعفیٰ دینے کے بعد اشوک تنور نے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔

-بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read