A new controversy erupts over Harmanpreet’s captaincy: ہرمن پریت کی کپتانی پر شروع ہوا تنازع، سابق بھارتی کپتان انجم چوپڑا نےناراضگی کا کیا اظہار
انجم چوپڑا نے کہا، "ہر ورلڈ کپ کے بعد، ہمیشہ اس طرح کا بیان ہوتا ہے۔ آخری چار یا پانچ ٹورنامنٹس کو لے لیں۔ جب ٹیم ہارتی ہے تو کہتے ہیں، 'ہرمن پریت کو ہٹاؤ' اور جب ٹیم جیتتی ہے تو بھی کہتے ہیں، 'ہرمن کو ہٹاؤ'۔"
ورلڈ کپ جیتنے کے بعد دھونی کے انداز میں نظرآئیں کپتان ہرمن پریت کور، 14 سال پرانی یادیں ہوگئیں تازہ
ہرمن پریت کور نے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد گیٹ وے آف انڈیا پر ایم ایس دھونی کے انداز میں ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کرایا۔ ان کے اس فوٹو شوٹ کو دیکھ کر فینس کو 14 سال پرانی یادیں تازہ ہوگئیں۔
Rs 11 lakh award for Harmanpreet Kaur: پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے کپتان ہرمن پریت کور اور امن جوت کور کو 11-11 لاکھ روپے انعام دینے کا کیا اعلان
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں تاریخی کامیابی پر انعامات کا سلسلہ جاری، پنجاب کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا اعتراف، فیلڈنگ کوچ منیش بالی کو 5 لاکھ روپے انعام، پی سی اے جلد کرے گا اعزازی تقریب کا انعقاد۔
Indian Women Win World Cup: خواتین ورلڈ کپ کی جیت پر جشن میں ڈوبا ہندوستان، بی سی سی آئی ٹیم انڈیا کو 51 کروڑ کا دے گا انعام
ہندوستانی ٹیم کو ٹائٹل جیتنے پر آئی سی سی سے 4.48 ملین ڈالر (تقریباً 40 کروڑ روپے) کی انعامی رقم بھی ملی، جو کہ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی انعامی رقم ہے۔ خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے،
Harmanpreet Kaur on IND W vs SA W Final: ہرمن پریت کور نے جذباتی انداز میں کہا، اس بار ہم تجربہ کرنا چاہتے ہیں کہ جیت کیسی محسوس ہوتی ہے
اس سے قبل ہندوستانی ٹیم دو مرتبہ ورلڈ کپ فائنل ہار چکی ہے۔ ٹیم انڈیا کو 2022 کے کامن ویلتھ گیمز کے فائنل میں بھی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ICC Women’s Cricket World Cup: آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ٹیم انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، جانئے کیسا رہا ٹیم انڈیا کا ریکارڈ؟
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم اب تک چار بار آئی سی سی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔ وہ دو بار جیت چکے ہیں اور دو بار ہار چکے ہیں۔ ہر بار ہندوستان نے یہ ظاہر کیا ہے کہ بڑے موقع پر، یہ ٹیم کسی بھی دیو کو چیلنج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ICC Women’s ODI World Cup 2025: آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت، ان دو کھلاڑیوں کی تعریف میں جم کر پڑھے قصیدے
جیت کے بعد ہرمن پریت نے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں سب ایک ساتھ کھڑے تھے اور جس طرح انہوں نے ایک دوسرے کو سپورٹ کیا وہ بہت خاص تھا۔ اس نے واقعی ظاہر کیا کہ ہم کتنے مثبت تھے۔
Team India Won ODI series 2-1 against England: انگلینڈ کے خلاف 2-1 سے ٹیم انڈیا نے جیتی ون ڈے سیریز، بھارت کی بیٹیوں نے بنا ڈالا انوکھا ریکارڈ
اوپنرز کے پویلین لوٹنے کے بعد کپتان نے ہرلین دیول کے ساتھ تیسری وکٹ کے لیے 81 رنز بنائے۔ دیول نے 65 گیندوں میں 45 رنز بنائے۔ ہرمن پریت کور نے جمیمہ روڈریگز کے ساتھ چوتھی وکٹ کے لیے 110 رنز جوڑ کر ہندوستان کو بڑے اسکور تک پہنچا دیا۔ جمیمہ نے ٹیم کے کھاتے میں 50 رنز جوڑے جبکہ کور نے 84 گیندوں میں 14 چوکوں کی مدد سے 102 رنز بنائے۔
Womens Premier League 2025: چیمپئن ممبئی انڈینز کی کپتان ہرمن کے چھلکےخوشی کے آنسو ، نیتا امبانی نے بیٹیوں کو گلے لگایا
اس طرح ممبئی انڈینز نے ڈبلیو پی ایل میں دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا، جب کہ دہلی کیپٹلس جو مسلسل تیسرے سیزن سے ڈبلیو پی ایل کا فائنل کھیل رہی تھی، اس کا ٹائٹل جیتنے کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہوگیا۔
MI W vs DC W WPL 2025:ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلس کے درمیان میچ، ان لوگوں کو پلیئنگ الیون میں جگہ مل سکتی ہے جگہ
ممبئی میں ہرمن پریت سمیت کئی بہترین کھلاڑی ہیں۔ ٹیم ٹائٹل بھی جیت چکی ہے۔ اگر ہم پلیئنگ الیون کی بات کریں تو ممبئی یاستیکا بھاٹیہ اور ہیلی میتھیوز کو اوپننگ کا موقع دے سکتا ہے۔





