Bharat Express

Harmanpreet Kaur

ہندوستانی خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز 4 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی میں کریں گی۔ اس کے بعد ان کا مقابلہ 6 اکتوبر کو پاکستان سے ہوگا۔ کرکٹ شائقین ٹورنامنٹ کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جب کہ ہندوستانی خواتین ٹیم عالمی چیمپئن بننے کے اپنے خواب کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔

ڈبلیو بی بی ایل ڈرافٹ میں کل پانچ ہندوستانی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ہرمن پریت کی پرانی ٹیم میلبورن رینیگیڈز کے پاس انہیں لینے کا موقع تھا لیکن انہوں نے ہرمن پریت کو منتخب نہیں کیا۔

ممبئی انڈینز کی مالک نیتا امبانی نے ویمنز پریمیئر لیگ کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔

بھارت کی جانب سے تیتاس سادھو نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ راجیشوری گائیکواڈ کو 2 کامیابیاں ملی۔ اس کے علاوہ دیپتی شرما، پوجا وستراکر اور دیویکا وید نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

رنگاسوامی نے میڈیا کو بتایا، ''ان کا رویہ قابل مذمت تھا۔ اگر وہ آؤٹ ہونے تک ہی محدود رہتے تو پھر بھی ٹھیک تھا لیکن انہوں نے انعامات کی تقسیم کی تقریب میں بھی اچھا برتاؤ نہیں کیا جو کھیل کے لیے اچھا نہیں تھا۔ وہ حد سے تجاوز کر چکی تھیں۔

حالیہ برسوں میں، عالمی کھیلوں کے میدان میں پنجابی کھلاڑیوں کا اضافہ قابل ذکر رہا ہے۔ متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجود، پنجابی ایتھلیٹس نے رکاوٹوں کو توڑا ہے اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں اثر ڈالا ہے۔ ان کی کامیابی کی کہانیاں ان کی محنت اور لگن اور پنجابی کمیونٹی کی لچک اور جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

ممبئی انڈینز نے ویمنز پریمیئر لیگ کے فائنل میچ میں دہلی کیپٹلز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا، جس میں سیور برنٹ نے شاندار 60 رنز بنائے۔

Mumbai Indians Women:  ممبئی انڈینس نے وویمنس پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن کے لئے کپتان بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم نے ہرمن پریت کو ذمہ داری سونپی ہے۔