Women’s T20 World Cup 2026: آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے کردیا باہر، ہرمن پریت کور کی کپتانی پر اٹھے سوال؟
میچ کے بعد پریزنٹیشن تقریب میں ہرمن پریت کور نے کہا، ’’دن کے اختتام پر ہم نے اسکور بورڈ پر ایک اچھا اسکورہ بنایا تھا۔ جب میں بیٹنگ کر رہی تھی تو محسوس ہو رہا تھا کہ شاید ہم کچھ کم رنز بنا رہے ہیں، لیکن آخری اوورز میں بلے بازوں نے اچھی بیٹنگ کی۔
Women’s T20 World Cup: ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ ان وجوہات کی بنا پر بھارتی ٹیم ٹائٹل جیتنے کی مضبوط دعویدار
وکٹ کیپر بلے باز رچا گھوش بھارتی ٹیم کی سب سے خطرناک ہتھیاروں میں شمار کی جا رہی ہیں۔ آخری اوورز میں تیز رفتار رنز بنانے کی ان کی صلاحیت نے گزشتہ کچھ عرصے میں بھارت کو کئی اہم فتوحات دلائی ہیں۔حال ہی میں انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں رچا گھوش نے صرف 36 گیندوں پر 68 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر اپنی فارم کا واضح ثبوت دیا۔
ODI World Cup: ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد زندگی بدل گئی، بھارتی کپتان ہرمن پریت کور کا ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل بڑا بیان، ٹیم کے اعتماد اور عزم کا اظہار
بھارتی ٹیم کے اعتماد کا اندازہ حالیہ وارم اپ میچ سے بھی لگایا جا سکتا ہے، جہاں ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر اپنی مہم کا کامیاب آغاز کیا۔ کارڈف میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارتی کھلاڑیوں نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس سے ٹیم انتظامیہ کو ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل حوصلہ ملا ہے۔
2026 Women’s T20 World Cup: خواتین ٹی20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ کیچ لینے والی 5 کھلاڑیاں، ہرمن پریت کور بھی فہرست میں شامل
اسی طرح انگلینڈ کی موجودہ اسٹار آل راؤنڈر نیٹ اسکیور برنٹ بھی اس میگا ایونٹ میں 14 کیچ حاصل کر چکی ہیں ۔بھارتی ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ انہوں نے خواتین ٹی20 ورلڈ کپ کے 39 میچوں میں 14 کیچ پکڑ کر اپنی عمدہ فیلڈنگ صلاحیتوں کا ثبوت دیا ہے۔
Team India Squad For T20 World Cup: بی سی سی آئی نے ٹی-20 ورلڈ کپ کے لئے کردیا ٹیم انڈیا کا اعلان، ان کھلاڑیوں کو ملا موقع
ہندوستانی ٹیم کچھ ماہ پہلے ہی 2025 ورلڈ کپ کا خطاب جیت چکی ہے۔ ہندوستان کے اس اسکواڈ کے 11 کھلاڑی ٹی-20 ورلڈ کپ کی ٹیم میں بھی منتخب کئے گئے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ ونڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کو ہراکرتاریخ رقم کی تھی۔
Rohit Sharma and Harmanpreet Kaur To Get Padma Shri: روہت شرما اور ہرمن پریت کور سمیت ان کھلاڑیوں کو ’پدم شری‘، وجے امرت راج ’پدم بھوشن‘ اعزاز سے سرفراز
بھارت کے کھیلوں کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے کئی کھلاڑیوں کو سال 2026 کے پدم اعزازات کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹ کپتان روہت شرما اور خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کو ’پدم شری‘ اعزاز سے نوازا جائے گا۔
T20 series: سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز میں بھارت کی بیٹیوں کا کمال، 5-0 سے کیا ’کلین سویپ‘
بھارت نے سیریز کا پہلا میچ 8 وکٹوں سے جیتا تھا، اس کے بعد دوسرے میچ میں سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ تیسرے میچ میں ٹیم انڈیا نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، جبکہ چوتھا مقابلہ 30 رنز سے اپنے نام کیا تھا۔
3rd T20I: تیسرے ٹی20 میں شیفالی ورما کی طوفانی اننگز، بھارت کو ملی 3-0 کی ناقابلِ شکست برتری
ایمیشا دلانی 27 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں، جبکہ کویشا دلہاری نے 20 رنز کا تعاون دیا۔ بھارت کی جانب سے رینوکا سنگھ نے 4 وکٹیں حاصل کیا، جبکہ دیپتی شرما نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ آسان ہدف کے تعاقب میں اتری بھارتی ٹیم نے محض 13.2 اوورز میں کامیابی حاصل کر لی۔ اسمرتی مندھانا اور شیفالی ورما کی اوپننگ جوڑی نے 3.2 اوورز میں 27 رنز جوڑے، حالانکہ مندھانا صرف 1 رن بنا سکیں۔
Harmanpreet Kaur And Yuvraj Singh To Be Honoured : ہرمن پریت کور اور یوراج سنگھ کو اعزاز، اس کرکٹ اسٹیڈیم میں بنے گا ان کے نام کا اسٹینڈ
پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن (پی سی اے) نے بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور اور سابق اسٹار آل راؤنڈر یوراج سنگھ کو بڑا اعزاز دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ موہالی کے ملان پور میں واقع مہاراجہ یادیویندر سنگھ کرکٹ اسٹیڈیم میں ان دونوں عظیم کھلاڑیوں کے نام پر اسٹینڈ بنائے جائیں گے۔ پی سی اے نے یہ فیصلہ حال ہی میں خواتین ورلڈ کپ 2025 کے فائنل میں بھارت کی تاریخی کامیابی کے بعد لیا ہے۔
Smriti Mandhana Marriage: ورلڈ چیمپئن بننے کے بعد اسمرتی مندھانا اس بالی ووڈ ہدایت کار کی بنیں گی دلہنیا، ہرمن پریت نے دی اہم اپ ڈیٹ
کرکٹ کی دنیا میں چھکے اور چوکے لگانے والی اسمرتی مندھانا اس فلمی ستارے کی محبت میں گرفتار ہو گئی اور اب دونوں اپنی نئی اننگز شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کیپٹن ہرمن پریت کور نے شادی کے حوالے سے اہم خبر دی ہے۔





