Women’s Premier League: ڈبلیو پی ایل نہ صرف کرکٹ بلکہ تمام قسم کے کھیلوں میں لڑکیوں کے لیے ایک مثال ہے – نیتا امبانی
ممبئی انڈینز کی مالک نیتا امبانی نے ویمنز پریمیئر لیگ کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔
Asian Games 2023: انڈین خواتین کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا، سوشل میڈیا پر آئے ایسے ردعمل
بھارت کی جانب سے تیتاس سادھو نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ راجیشوری گائیکواڈ کو 2 کامیابیاں ملی۔ اس کے علاوہ دیپتی شرما، پوجا وستراکر اور دیویکا وید نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Harmanpreet Kaur banned for two matches: بھارتی خواتین ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر دو میچوں کی پابندی عائد
رنگاسوامی نے میڈیا کو بتایا، ''ان کا رویہ قابل مذمت تھا۔ اگر وہ آؤٹ ہونے تک ہی محدود رہتے تو پھر بھی ٹھیک تھا لیکن انہوں نے انعامات کی تقسیم کی تقریب میں بھی اچھا برتاؤ نہیں کیا جو کھیل کے لیے اچھا نہیں تھا۔ وہ حد سے تجاوز کر چکی تھیں۔
The Success of Athletes from Punjab: کھیلوں میں پنجاب کے ایتھلیٹس کی ناقابل فراموش کارکردگی
حالیہ برسوں میں، عالمی کھیلوں کے میدان میں پنجابی کھلاڑیوں کا اضافہ قابل ذکر رہا ہے۔ متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجود، پنجابی ایتھلیٹس نے رکاوٹوں کو توڑا ہے اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں اثر ڈالا ہے۔ ان کی کامیابی کی کہانیاں ان کی محنت اور لگن اور پنجابی کمیونٹی کی لچک اور جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
Women’s Premier League 2023: ہرمن پریت کور نے پہلی ویمنز پریمیئر لیگ کی ٹرافی اپنے نام کی،ہرمن پریت کور نے ڈبلیو پی ایل ٹائٹل جیتنے کا کریڈٹ ٹیم کو دیا
ممبئی انڈینز نے ویمنز پریمیئر لیگ کے فائنل میچ میں دہلی کیپٹلز کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا، جس میں سیور برنٹ نے شاندار 60 رنز بنائے۔
Womens Premier League 2023: ممبئی انڈینس نے پہلے سیزن کے لئے کپتان کا اعلان کیا، ہرمن پریت کور کو سونپی ذمہ داری
Mumbai Indians Women: ممبئی انڈینس نے وویمنس پریمیئر لیگ کے پہلے سیزن کے لئے کپتان بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم نے ہرمن پریت کو ذمہ داری سونپی ہے۔





