Hajj 2024: محمد بن سلمان کا جی-7 کانفرنس میں شامل ہونے سے انکار، سامنے آئی یہ بڑی وجہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اٹلی میں منعقدہ جی-7 کے 50ویں سمٹ میں شامل ہونے سے معذرت کی ہے، ساتھ ہی شرکت نہ کرنے کی وجہ بھی انہوں نے بتائی ہے۔
Hajj 2024 : آج سے مناسک حج کا آغاز، 44 ڈگری پہنچا درجہ حرارت،مملکت سعودیہ کی جانب سے عازمین کے لئے خصوصی انتظامات
رواں برس دنیا بھر سے تقریباً 25 لاکھ عازمین حج کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔ انتظامیہ ان کے سفر کو آسان بنانے کے لیے گزشتہ ایک ماہ سے انتظامات میں مصروف ہے۔
Sania Mirza jets off to Saudi Arabia to perform Haj: ثانیہ مرزا حج کرنے کیلئے سعودی عرب ہوئیں روانہ،کہا:مضبوط ایمان اور عاجز دل کے ساتھ ایک بہتر انسان بن کر واپس آؤں گی
ثانیہ مرزا نے کہا مجھے امید ہے کہ میں مضبوط ایمان اور عاجز دل کے ساتھ ایک بہتر انسان بن کر واپس آؤں گی۔ ثانیہ کی والدہ نسیم مرزا نے لکھا ‘اللہ آپ کا حج قبول کرے اور آپ لوگوں کو اپنے ایمان پر قائم رکھے’، اداکارہ گوہر خان نے بھی تبصرہ کیا اور کہا کہ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
Hajj 2024: مکہ میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے امام کی تشویش میں اضافہ، نماز کے حوالے سے دیں یہ اہم ہدایات
بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظر عازمین حج کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سعودی عرب کی حکومت شدید گرمی کو کم کرنے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ جیسی بارش بڑھانے کی جدید تکنیک استعمال کرنے پر غور کر رہی ہے۔
Hajj 2024: متاثرہ فلسطینیوں کے ایک ہزار لواحقین بطور شاہی مہمان ادا کریں گے حج ،88 ممالک سےمہمانوں کو فرماں رواں نے کیا ہےمدعو
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر متاثرہ فلسطینیوں کے ایک ہزار لواحقین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔خادم حرمین شریفین نے 2 ہزار 322 عازمین حج کی میزبانی کا شاہی فرمان جاری کیا، جس میں فلسطینی متاثرین کے خاندانوں کے افراد بھی شامل ہوں گے۔
HAJJ 2024: پاکور سے عازمین حج کا قافلہ مدینہ منورہ کے لیے روانہ
لوگوں نے عازمین حج سے اپیل کی کہ وہ حج کے دوران ملک میں امن اور خوشحالی کے لیے دعا کریں۔ اس بار جھارکھنڈ-بہار کے تمام عازمین کولکتہ سے پرواز کریں گے۔
Hajj 2024: اس طرح کے لوگ حج کرنے گئے تو پھنس جائیں گے، عازمین کیلئے سعودی عرب نے بنایا یہ سخت قانون
قانونی طور پر گئے عازمین کو مقدس مقامات تک رسائی حاصل کرنے اور سعودی عرب کے شہر مکہ جانے کے لیے ہر وقت کارڈ اپنے ساتھ رکھنا ضروری ہے۔
Hajj 2024: دہلی سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ 9 مئی کو ہوگی روانہ، کوثر جہاں نے دی جانکاری
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے حج کمیٹی میں قائم حج سہولت موبائل ایپ ہیلپ ڈیسک اور رام لیلا میدان میں لگائے جانے والے حج کیمپ کی تیاریوں کا معائنہ کیا۔
Hajj 2024: سعودی عرب نے جاری کی صحت اور سیفٹی سے متعلق نئی گائڈ لائن، جانئے حج کے لئے کیا ہیں ضوابط
سعودی عرب نے کہا کہ حج تیرتھ یاتریوں کو حج پرآنے سے پہلے کچھ ویکسین لگوانا ضروری ہے۔ یہ ویکسین آنے سے کم ازکم 10 دن پہلے اور5 سال کے اندرہی لگوائی گئی ہوں۔
Hajj 2024: وزارت حج و عمرہ نے عمرہ و وزٹیشن فورم کے پہلے ایڈیشن کے آغاز کی تیاریاں مکمل
عمرہ اور وزٹیشن فورم، سعودی ویژن 2030 کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے، تاکہ معتمرین اورزائرین کی بڑی تعداد کو مکہ اور مدینہ کی زیارت کے قابل بنایا جا سکے اور اس تناظر میں بہترین عمرہ اور زیارت کا تجربہ حاصل کیا جا سکے۔