Urdu Conclave 2026

Gopal Rai

دہلی یونٹ کے کنوینر گوپال رائے نے کہا کہ ان کی پارٹی اور اپوزیشن اتحاد 'انڈیا' پوری طاقت کے ساتھ لوک سبھا انتخابات لڑنے کے لیے تیار ہے۔ "اپنے اقتدار کے پچھلے 10 سالوں میں، بی جے پی نے ملک میں آئین کی خلاف ورزی کی ہے اور جمہوریت کو کچلنے کی کوشش کی ہے۔

Odd Even Formula: دہلی کے وزیرماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ بارش کے بعد آلودگی مزید کم ہونے کی امید ہے۔ اگرصورتحال پھر سے تشویشناک ہوتی ہے تو اس پرآگے غوروخوض کیا جائے گا۔

ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے کہا کہ جب انہوں نے آئی آئی ٹی کانپور سے اس بارے میں بات کی تو انہوں نے بتایا کہ مصنوعی بارش کے لیے کم از کم 40 فیصد بادلوں کی ضرورت ہوگی۔

Delhi Odd Even Formula: وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے درمیان دیوالی میں دہلی کی سڑکوں پرطاق-جفت فارمولہ نافذ ہونے جا رہا ہے۔

گوپال رائے نے کہا کہ میں نے دہلی کی آلودگی کنٹرول کمیٹی کے چیئرمین کے خلاف بھی کارروائی پر زور دیا ۔جنہوں نے حکومت کی منظوری کے بغیر سموگ ٹاور کو بند کر دیا

گوپال رائے نے کہا کہ سی ایم کیجریوال نے ای ڈی کے نوٹس کا جواب دیا ہے۔ اپنے جواب میں انہوں نے ای ڈی سے جواب طلب سوالات کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔

آج کانگریس نے اس آرڈیننس پر اپنا موقف واضح کیا۔ ہم کانگریس کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور یہ بھی اعلان کرتے ہیں کہ  اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں عام آدمی پارٹی شرکت کرے گی۔ اس آرڈیننس کی حمایت کوئی ملک دشمن ہی کرے گا۔