Giriraj Singh Controversial Remarks : فریدآباد میں دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی پر گری راج سنگھ کا متنازع بیان ’’ہمیشہ ایک ہی برادری کا شخص کیوں‘‘؟
مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے فریدآباد سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی کے بعد ایک بار پھر متنازع بیان دے کر نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے فریدآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کیا۔ اسی معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے گری راج سنگھ نے الزام لگایا کہ ایسے واقعات میں ہمیشہ ’’ایک ہی برادری‘‘ کے افراد ملوث پائے جاتے ہیں۔
Giriraj singh namak haram vote controversy: ’نمک حراموں کے ووٹ نہیں چاہیے‘ والے بیان پر گھرےگریراج سنگھ، جانیں کیا دی انہوں نے صفائی ؟
الیکشن مہم کے دوران گریراج سنگھ کے متنازع بیان پر سیاسی ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ کانگریس نے انہیں ذہنی طور پر غیر متوازن قرار دیا۔
PM Modi extends birthday wishes to Union Minister Giriraj Singh : پی ایم نریندر مودی سمیت بی جے پی رہنماؤں نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کو سالگرہ کی دی مبارکباد
مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا: مرکزی وزیر گری راج سنگھ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ پی ایم مودی کی قیادت میں آپ بُنکروں اور ہتھ کرگھا کاروباریوں کے لیے قابلِ تعریف کام کر رہے ہیں۔ خدا سے آپ کی صحت مند اور لمبی زندگی کی دعا کرتا ہوں۔
Northeast Is a New Epicentre of India’s Growth: نارتھ ایسٹ تجارت، ثقافت اور سیاحت سمیت ہر شعبے میں تیزی سے کررہا ہے ترقی ،کرن رجیجو نے بتایا مودی حکومت کی کامیابی
روزگار کے سوال پر، انہوں نے مزید کہا، "ہماری حکومت 2030 تک ناگالینڈ کے 5,00,000 نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔"
Giriraj Singh praised the Indian Army and PM Modi: مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے سرحدی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ہندوستانی فوج اور حکومت کو سراہا، کہا-فوج اور حکومت کو پورے ملک کی حمایت حاصل
مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے اتوار کو زور دیتے ہوئے کہا کہ پورا ہندوستان اپنی فوج کی حمایت اور ہند-پاک کشیدہ صورت حال کو سنبھالنے کے حوالے سے حکومت کے ساتھ ہے۔
Giriraj Singh: کُم کُمارچن مہایگیہ کا آج دوسرا دن ، گری راج سنگھ نے کی شرکت
ممبئی کے ٹھاکر دوار روڈ پر نیمانی باڑی میں منعقد شری ودیا کوٹی کُم کُمارچن مہایگیہ کے دوسرے دن کا آغاز ماتا للیتامبا کی پوجا کے ساتھ ہوا۔ مہمانوں میں ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ، بمبئی ہائی کورٹ کے جسٹس ملند جادھو اور یووا چیتنا کے قومی کنوینر روہت کمار سنگھ شامل رہے۔
AIMIM Team Meets Giriraj Singh: گری راج سنگھ سے ملنے ان کے دفترپہنچ گئے اسدالدین اویسی، اے آئی ایم آئی ایم کی پوری ٹیم کیوں آئی ساتھ؟
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈران نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ سے ملاقات کرکے مالیگاؤں پاورلوم صنعت کی پریشانیوں کے بارے میں بتایا۔
Union Minister Giriraj Singh: وقف بورڈ زمین قبضہ کرنے والا مافیا ہے – گری راج سنگھ، ’بٹیں گے تو کٹیں گے‘ پر اپوزیشن کے سوال پر ناراض
گری راج سنگھ نے کہا کہ - کانگریس پارٹی اور راہل گاندھی وقف بورڈ کے نام پر ہندوستان میں خانہ جنگی پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔نئے نئے ٹول کٹ بنارہے ہیں۔
UP Politics: ہندوستان گری راج کی میراث نہیں،ہمارے آباءو اجداد نے قربانیاں دے اسے آزاد کرایا ہے ، سابق رکن پارلیمنٹ دانش علی
سابق رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ ہندوستان میں رہنا پسند کریں گے۔ وہ ایک ایسے ملک میں رہنے کو پسند کیا جہاں تمام ثقافتوں کے لوگ ایک ساتھ رہتے ہوں۔
Giriraj Singh On Jalebi: ‘ملیکارجن کھڑگے کو معلوم ہونا چاہیے، وہ جلیبی…’، گری راج سنگھ کا ہریانہ کے نتائج پر راہل گاندھی پر طنز
ہریانہ انتخابات کے دوران کانگریس نے جلیبی پر بہت زیادہ داؤ لگایا۔ کانگریس کی وجے سنکلپ یاترا کے دوران راہل گاندھی نے گوہانہ کی جلیبی کھائی اور انہیں اس کا ذائقہ اتنا پسند آیا کہ انہوں نے اپنی بہن پرینکا گاندھی کے لیے بھی جلیبی خریدی۔





