Israel-Hamas War: غزہ ہسپتال میں 500 سے زائد لاشوں کے بیچ سےکی گئی تاریخ کی پہلی پریس کانفرنس
کچھ متاثرین پہلے ہی اسرائیلی فوج کی طرف سے انتباہات اور اپنے گھر خالی کرنے کی کالوں کے بعد پناہ حاصل کرنے کے لیے ہسپتال اور اس کے گردونواح میں آئے تھے۔ تاہم اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق ہسپتال میں کیا ہوا اس کے بارے میں "تمام تفصیلات ابھی دستیاب نہیں ہیں"۔
Gaza-Israel War: اسرائیلی فضائی حملے نے غزہ شہر میں العہلی العربی اسپتال کو بنایا نشانہ، سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ: غزہ حکام
اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کا کہنا ہے کہ وسطی غزہ پٹی میں المغازی پناہ گزین کیمپ میں یو این آر ڈبلیو اے کے اسکول کو نشانہ بنانے سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
Israel Palestine Conflict: یو این آر ڈبلیو اے کے اسکول پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 6 فلسطینی جاں بحق، کم از کم 4,000 لوگوں نے اسکول میں لی ہوئی ہے پناہ
وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3000 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ محصور ساحلی انکلیو میں 12,500 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں 61 فلسطینی جاں بحق اور 1250 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
Gaza-Israel War: غزہ میں ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں 500 نابالغوں سمیت تقریباً 1200 افراد، جنوبی لبنان میں چار افراد کی ہلاکت
وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3000 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ محصور ساحلی انکلیو میں 12,500 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں 61 فلسطینی جاں بحق اور 1250 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
Israel Hamas War: اسرائیل کا مقصد شمالی غزہ میں نئے سکیورٹی زون کا اعلان کرنا ہے: امریکی تجزیہ کار نارمن فنکلسٹائن
اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ وہ غزہ کے خلاف ہوائی، زمینی اور سمندری راستے سے بڑے اور وسیع پیمانے پر حملے کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
Israel-Palestine War: اسرائیل نے غزہ پر حملہ آور فورس کے لیے جنگ کے قوانین کو رکھ دیا ہے بالائے طاق :نیو یارک ٹائمز
امریکہ نے اسرائیل کے لیے "آئرن کلیڈ" مشرقی بحر روم میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کیا ہے۔ اسرائیلی افواج نے رات میں غزہ پٹی پر جیٹ فائٹرز کے میزائلوں اور زمین اور سمندر سے توپ خانے کے گولے برسائے۔
Israel Palestine Conflict: خطاب کے دوران بائیڈن کو فلسطین حامی شخص نے روکا، کہا- غزہ کو رہنے دو زندہ
گزشتہ ہفتے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 2,215 فلسطینی ہلاک اور 8,714 زخمی ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 700 سے زائد فلسطینی بچے بھی شامل ہیں۔
Israel-Palestine Conflict: انسانیت پر ظلم، صرف کٹھ پتلی ہے حماس
اسرائیل اور فلسطین دونوں کے ساتھ ہندوستان کے خوشگوار تعلقات کا نتیجہ ہے کہ ہندوستان میں فلسطینی سفیر عدنان ابو الہیجہ نے کہا کہ ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جو اسرائیل اور فلسطین دونوں کا ہی دوست ہے۔
The Israeli military drops flyers on Gaza: اسرائیلی فوج نے غزہ پر گرائے فلائر، فوری طور پر جنوب کی طرف بھاگنے کو کہا
اقوام متحدہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ 24 گھنٹوں کے اندر شمالی غزہ سے 1.1 ملین افراد کے انخلاء کا حکم واپس لے۔
Israel Palestine Conflict: غزہ میں فلسطینیوں کو منتقل کرنے کا دباؤ بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہے، خاموش رہنے والوں پر تاریخ مہربان نہیں ہوگی: ہیومن رائٹس واچ کے وکیل
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا کہ اگر غزہ پر اسرائیل کا حملہ جاری رہا تو جنگ "دوسرے محاذوں" پر بھی کھل سکتی ہے - جس کا بظاہر لبنانی گروپ حزب اللہ کی طرف اشارہ ہے۔