Israel-Hamas war: غزہ سرحد پر پہنچا اسرائیلی ٹینک،فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری
اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے غزہ شہر کے اندرواقع اسکولوں میں عارضی طورپر مقیم فلسطینی شہریوں سے یہ کہا گیا تھا کہ وہ 24 گھنٹوں کے اندرغزہ خالی کردیں،مقررہ وقت اب ختم ہونے کو ہے اور اسرائیلی فوج کے ٹینک غزہ کے سرحدوں پر پہنچنا شروع ہوچکے ہیں۔
Israel Palestine Conflict: غزہ میں فلسطینیوں کو منتقل کرنے کا دباؤ بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہے، خاموش رہنے والوں پر تاریخ مہربان نہیں ہوگی: ہیومن رائٹس واچ کے وکیل
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا کہ اگر غزہ پر اسرائیل کا حملہ جاری رہا تو جنگ "دوسرے محاذوں" پر بھی کھل سکتی ہے - جس کا بظاہر لبنانی گروپ حزب اللہ کی طرف اشارہ ہے۔
Israel-Gaza War: اسرائیلی فوج نے 10 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو غزہ شہر سے نکل جانے کا دیا الٹی میٹم، آئندہ دنوں میں فوجی کارروائی کا دیا انتباہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی کے شمالی حصے کو اپنی آبادی سے خالی کرنے کے منصوبے کے "تباہ کن انسانی نتائج" ہوں گے۔
US Secretary of State assures more support to Israel: امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے اسرائیل کو مزید حمایت کی یقین دہانی کرائی، اسرائیل کے دشمنوں کو بھی کیا خبردار
نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ’’حماس آئی ایس آئی ایس ہے اور جس طرح آئی ایس آئی ایس کو کچل دیا گیا تھا اسی طرح حماس کو بھی کچل دیا جائے گا‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ حماس کے ساتھ وہی سلوک کیا جانا چاہیے جیسا داعش کے ساتھ کیا گیا تھا۔
UN Security Council meets on Gaza-Israel: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ اور اسرائیل تنازعہ پر ہوا اجلاس، نہیں قائم ہو سکی اتفاق رائے، امریکہ نے حماس کی شدید مذمت کرنے کا کیا تھا مطالبہ
جانب متحدہ عرب امارات، جس نے 2020 کے تاریخی معاہدے کے ایک حصے کے طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لایا، نے کہا کہ اسے بحران پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مزید اجلاسوں کی توقع ہے۔