Gaza Ceasefire: غزہ معاہدہ، 33 یرغمالیوں کے بدلے 1904 فلسطینیوں کی رہائی، کون ہیں یہ جنہیں اسرائیلی قید سے ملے گی ’آزادی‘؟
حماس نے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملہ کیا، جس میں تقریباً 1200 افراد ہلاک اور 251 یرغمالیوں کو غزہ واپس لے گئے۔ اس کے بعد یہودی ملک نے حماس کے زیر قبضہ غزہ پٹی پر حملے شروع کر دیے۔ اسرائیل کی فوجی کارروائی نے غزہ کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا۔ غزہ میں حماس کے زیرانتظام وزارت صحت کے مطابق ہفتہ تک، تقریباً 46,899 فلسطینی ہلاک اور کم از کم 110,725 زخمی ہو چکے ہیں۔
Gaza ceasefire deal approved: اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو دی منظوری، اتوار کے روز ہوگی تین یرغمالیوں کی رہائی
حکومت کی طرف سے اس معاہدے کی منظوری کے بعد، معاہدے کے مخالفین ان فلسطینی سکیورٹی قیدیوں کی رہائی کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر سکتے ہیں، جنہیں رہا کیا جانا ہے، حالانکہ عدالت کی مداخلت کا امکان نہیں ہے۔
Israel-Hamas Ceasefire: کیا گر جائے گی اسرائیلی وزیر اعظم کی سرکار؟، کئی لیڈران نے دی استعفے کی دھمکی، نیتن یاہو کو غزہ میں جنگ بندی کو لے کر اندرونی دباؤ کا سامنا
غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں میں 46000 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔ اسرائیل نے 17000 سے زائد جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، حالانکہ اس بارے میں کوئی واضح ثبوت فراہم نہیں کیا گیا ہے۔
Attacks intensify in Gaza: غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے درمیان حملے ہوئے تیز، اسرائیل نے کم از کم 40 فلسطینیوں کو کیا شہید
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر جو بائیڈن اور نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ’درجنوں یرغمالیوں اور ان کے اہل خانہ کی تکالیف‘ کے خاتمے کے لیے ایک معاہدے کو آگے بڑھانے میں مدد کی۔
Gaza ceasefire talks: حماس کے ساتھ جنگ بندی کیلئے مصر پہنچے بنجامن نتن یاہو،ٹرمپ نے دی دوبارہ دھمکی،حماس نے رکھی نئی شرط
شمالی غزہ میں جبالیا، بیت حنون اور بیت لاہیا کا محاصرہ 70 روز سے جاری ہے جبکہ صیہونی فورسز کی جانب سے المواصی کیمپ پر بھی بمباری کی گئی۔اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
Hostage families surround Netanyahu’s office: یرغمالیوں کے اہل خانہ نے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر کو گھیرا، لبنان سے جنگ بندی کے بعد غزہ معاہدے کا مطالبہ
اسرائیل اور حماس کی لڑائی کو روکنے اور بقیہ یرغمالیوں کو واپس لانے کے لیے امریکہ، مصر اور قطر کی ثالثی میں کئی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ حماس کا زور جنگ کے خاتمے اور تمام آئی ڈی ایف فورسز کو واپس بلانے پر رہا ہے۔ دوسری جانب نیتن یاہو نے ان شرائط کو مسترد کر دیا ہے۔ حماس ہزاروں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ بھی کر رہا ہے۔
Hamas statement after Israel-Hezbollah Ceasefire: ’’غزہ میں جنگ بندی پر تعاون کیلئے تیار…‘‘، اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی کے بعد حماس کا بیان
منگل کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد لبنانی فوج ایک بار پھر اس کی سرزمین پر قبضہ کر لے گی۔ انہوں نے کہا کہ ’’اگلے 60 دنوں کے دوران، اسرائیل آہستہ آہستہ اپنی باقی افواج کو واپس بلا لے گا۔
Gaza-Israel War: ’’شمالی غزہ میں لوگ مرنے کا کر رہے ہیں انتظار…‘‘، اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ نے کہا کہ شمالی غزہ میں لوگ بس مرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ وہ الگ تھلگ، افسردہ اور تنہا محسوس کر رہے ہیں۔ وہ ایک گھنٹے سے دوسرے گھنٹے تک زندہ رہتے ہیں، ہر لمحہ موت سے ڈرتے ہیں۔
Israel strikes Lebanon and Gaza :غزہ ،لبنان پر بات کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچے ایرانی وزیرخارجہ، کملاہیرس نے چین کے بجائے ایران کو بتایا دشمن نمبرون
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملوں کو رکوانے کی کوششوں پر بات چیت کے لیے بدھ کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔سعودی الاخباریہ چینل نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی فوٹیج نشر کی ہے، جو ریاض میں ایرانی وزیر اور ان کے وفد کا استقبال کر رہے ہیں۔
PM Modi on Gaza: پی ایم مودی نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے دو طرفہ ملاقات کی، غزہ کی صورتحال پر ‘گہری تشویش’ کیا اظہار
وزیر اعظم نے غزہ میں انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور فلسطین کے لوگوں کے لیے ہندوستان کی مسلسل حمایت کا بھی اظہار کیا۔





