Bharat Express DD Free Dish

Gautam Gambhir

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ 11 جون کو پڑا تھا۔ اس کی خبر جیسے ہی گمبھیر کو ملی، وہ انگلینڈ سے ہندوستان لوٹ آئے۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ سب کچھ بہتر رہا تو وہ 17 جون تک دوبارہ ہندوستانی ٹیم سے جڑ جائیں گے

روہت شرما کے ریٹائرمنٹ کے بعد ہندوستانی ٹسٹ ٹیم کو نئے کپتان کی تلاش ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ شبھمن گل اورگوتم گمبھیر نے حال ہی میں ملاقات کی تھی۔

اس دوران جسپریت بمراہ آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر حاصل کرنے  والے چھٹے ہندوستانی کھلاڑی۔ راہول ڈریوڈ کو 2004 میں آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر سے نوازا گیا تھا۔

ایک شخص نے سوشل میڈیا پر سوالیہ انداز میں لکھا کہ "روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو اس طرح کیوں پیش کیا جا رہا ہے، جیسے ان پر ریٹائرمنٹ لینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

آسٹریلیا دورے پر ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما کی کارکردگی بالکل بھی اچھی نہیں تھی اور وہ 5 اننگوں میں صرف 31 رن بناسکے تھے۔ اس کے سبب انہیں سڈنی ٹسٹ سے ڈراپ کردیا گیا تھا، لیکن انہوں نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کو خارج کردیا تھا۔

گوتم گمبھیر نے نوجوان اوپنر یشسوی جیسوال اور آل راؤنڈر نتیش کمار ریڈی کی تعریف کی۔گوتم  گمبھیر نے کہا کہ ان دونوں نے اس دورے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا

پنت پہلے دن ہندوستان کے ٹاپ اسکورر تھے جنہوں نے 98 گیندوں میں تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 40 رنز بنائے۔ پنت کی وکٹ کے ساتھ ہی میچ ختم ہوگیا، اگلی ہی گیند پر نتیش کمار ریڈی سلپ میں کیچ ہو گئے۔ اس کے فوراً بعد رویندرا جڈیجہ اور واشنگٹن سندر کی وکٹیں گر گئیں لیکن سندر کے آؤٹ ہونے کے انداز کو لے کر کافی تنازعہ ہوا۔

گوتم گمبھیر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ فی الحال سب کچھ قابو میں ہے، ہم سڈنی میں سیریز ڈرا کر سکتے ہیں، ایسا نہیں ہے کہ اس سیریز میں اب تک بیٹنگ یا باؤلنگ اچھی نہیں ہوئی، اگر ایسا ہوتا تو ہم ایک بھی میچ نہیں جیت پاتے۔

ٹم پین نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ گوتم گمبھیر کی کوچنگ کے انداز پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ بارڈر-گواسکر ٹرافی سے پہلےٹم پین نے گوتم  گمبھیر کو 'پرکلی'  یعنی جھگڑالو  بتایا  اور کہا کہ ان کی کوچنگ ہندوستانی ٹیم کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔

وراٹ کوہلی کے فارم کے متعلق آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے تبصرے کے بارے میں پوچھے جانے پر گوتم گمبھیر نے آسٹریلیائی کھلاڑی پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ ’رکی پونٹنگ کا ہندوستانی کرکٹ سے کیا لینا دینا ہے؟ انہیں آسٹریلیا کے بارے میں بات کرنی چاہئے‘۔