Bharat Express

Gautam Gambhir

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹسٹ میچ کی پہلی اننگ میں سرفراز خان کچھ خاص نہیں کرسکے۔ وہ چارگیندیں کھیل کربغیرکوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے تھے۔ حالانکہ وہ پہلی اننگ میں 8ویں نمبرپربلے بازی کرنے آئے تھے۔

لٹن داس اور گوتم گمبھیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ دونوں کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ لٹن داس نے گوتم گمبھیر سے اپنے کھیل کو بہتر بنانے کے لیے ٹپس مانگیں۔

آکاش چوپڑا نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے گمبھیر کو یہ بھی بتایا کہ ان کے انداز نے انہیں اس قد کا کھلاڑی اور انسان بنا دیا۔ یہی نہیں چوپڑا نے یہ بھی بتایا کہ دہلی کی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے ان کے اور گمبھیر کے درمیان ہمیشہ مقابلہ رہتا تھا۔

راہول ڈریوڈ اپنے پیغام کا آغاز یہ کہتے ہوئے کرتے ہیں، "ہیلو گوتم، ہماری دنیا کے سب سے دلچسپ کام میں خوش آمدید۔ مجھے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے اپنی مدت ملازمت مکمل ہوئے 3 ہفتے ہوچکے ہیں

 گوتم گمبھیر نے کروراٹ وہلی اور روہت  شرماکے مستقبل کے بارے میں بھی بات کی اور کہا، “وراٹ کوہلی  اور روہت  شرمادونوں میں ابھی کافی کرکٹ باقی ہے

نیوز ایجنسی 'این آئی' نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں گوتم گمبھیر سمیت کئی کھلاڑی سری لنکا جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں سب سے پہلے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نظر آ رہے ہیں۔

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد روہت شرما اور وراٹ  کوہلی نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ ان دونوں کے علاوہ اسٹار آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کو الوداع کہہ دیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق سیکرٹری جے شاہ چاہتے ہیں کہ ہاردک پانڈیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی ذمہ داری سنبھالیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ گوتم گمبھیراس کے لیے تیار نہیں ہیں۔گوتم گمبھیر چاہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی باگ ڈور سوریہ کمار یادو کو سونپی جائے۔

گمبھیر نے کہا کہ میرا ایک ہی پیغام ہے کہ ایمانداری سے کھیلنے کی کوشش کریں۔ اپنے پیشے کے لیے جتنا ہو سکے ایماندار بنیں تبھی نتائج سامنے آئیں گے۔ جب میں نے بلے کو اٹھایا تو اس کے نتائج کے بارے میں کبھی نہیں سوچا۔

موجودہ ٹیم میں کئی سینئر کھلاڑی ہیں جنہیں کھیل کا تقریباً اتنا ہی تجربہ ہے جتنا کہ گمبھیر کو۔ ایسے میں ان کے ساتھ تال میل برقرار رکھنا گمبھیر کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہوگا۔